قومی ٹیم کے ابھی کچھ اہم میچز باقی ہیں، ہمیں امید ہے کہ ٹیم دوبارہ منظم ہوکر ناکامیوں پر قابو پالے گی، کارکردگی کا مظاہرہ دکھائے گی۔
مزید پڑھیںقرض کی نئی قسط کا حصول : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگاپاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کرکٹ سے قومی کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے ابھی کچھ اہم میچز باقی ہیں، ہمیں امید ہے کہ ٹیم دوبارہ منظم ہوکر ناکامیوں پر قابو پالے گی اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ دکھائے گی، امید ہے قومی ٹیم شکست کو بھول کر آنے والے مقابلوں میں مثبت اور اچھے کھیل کا مظاہرہ کرئے گی۔۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ بورڈ ورلڈ کپ میں ٹیم کی کارکردگی کی بنیاد پر پاکستان کرکٹ کے بہترین مفاد میں مستقبل میں فیصلہ کرے گی، فی الحال پی سی بی شائقین، سابق کھلاڑی اور اسٹیک ہولڈرز ٹیم کو سپورٹ کرے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی سی بی کی شائقین کرکٹ سے اپیلقومی ٹیم کے ابھی کچھ اہم میچز باقی ہیں، ہمیں امید ہے کہ ٹیم دوبارہ منظم ہوکر ناکامیوں پر قابو پالے گی، کارکردگی کا مظاہرہ دکھائے گی۔
Baca lebih lajut »
’شاداب کی وجہ سے ابرار جیسے شاندار اسپنر کو سائیڈ کردیا‘قومی ٹیم کو افغانستان کے خلاف شکست کے بعد سابق کرکٹرز اور شائقین کرکٹ کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

سیمی فائنل میں کیچ چھوڑا ذکر تک نہیں! یہاں مائیک پر نام لیا، عبدالرزاق برس پڑےآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی خراب پرفارمنس اور منظور نظر پلیئرز کو ٹیم کا حصہ بنانے پر سابق کرکٹرز کی تنقید جاری ہے۔

ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی بدترین پرفارمنس کے بعد ذکا اشرف کی سابق کرکٹرز سے ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز سے ملاقات کی اور کرکٹ سے متعلق اہم امور پر گفتگو کی۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق ذکا اشرف نے چیئرمین سلیکشن کمیٹی انضمام الحق، عاقب جاوید اور محمد یوسف سے ملاقات کی ہے۔ ذکا اشرف پاکستان کے سابق کرکٹرز کے تجربے سے فائدہ اٹھانے پر توجہ دے رہے...
Baca lebih lajut »