قومی ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق سمجھتے ہیں کہ ورلڈکپ میں ابھی پاکستان کرکٹ ٹیم کا سفر ختم نہیں ہوا، ٹیم کی توجہ اگلے میچز پر ہے اچھی کارکردگی پر مرکوز ہوگی۔
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں اب تک پاکستان کرکٹ ٹیم نے شائقین کو اپنی کارکاردگی سے کافی مایوس کیا ہے تاہم اب بھی کچھ امید کی کرن موجود ہے۔ پاکستانی اوپنر عبداللہ شفیق کا کہنا ہے کہ ٹیم کے پاس آگے جانے کا موقع اب بھی موجود ہے۔
پاکستانی میڈیا سے چنئی میں گفتگو کے دوران عبداللہ کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم نے ورلڈکپ میں اب تک اپنا بہترین کھیل پیش نہیں کیا، پروٹیز کے خلاف میچ چیلنج سمجھ کر کھیلیں گے وہ اچھا کھیل رہے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان کرکٹ ٹیم کا سفر ابھی ختم نہیں ہوا، عبداللہ شفیق پُرامیدقومی ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق سمجھتے ہیں کہ ورلڈکپ میں ابھی پاکستان کرکٹ ٹیم کا سفر ختم نہیں ہوا، ٹیم کی توجہ اگلے میچز پر ہے اچھی کارکردگی پر مرکوز ہوگی۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ، اوپننگ بلے باز عبداللہ شفیق سیمی فائنل کھیلنے کے لیے پر امیدچنئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)عبداللّٰہ شفیق کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ ختم نہیں ہوا،پاکستان ٹیم کے پاس آگے جانے کا موقع ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبداللہ شفیق کا کہنا تھا کہ ہماری توجہ آگے کے میچز پر ہے کہ اس میں اچھا کھیلیں اور آگے بڑھیں، انہوں نے کہاکہ بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری کا نہیں سوچتا اور نہ خواہش ہے، جتنے بھی رنز بنیں وہ ٹیم کے کام آئیں، کرکٹ...
Baca lebih lajut »
ہم باآسانی جیتے، پاکستان کی شکست کوئی اپ سیٹ نہیں! افغان کوچورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کو شکست دینے کے بعد افغانی کوچ جوناتھن ٹروٹ نے کہا ہے کہ یہ شکست اپ سیٹ نہیں، ہم گرین شرٹس کو شکست دینے کے لے پُرامید تھے۔

سیمی فائنل میں کیچ چھوڑا ذکر تک نہیں! یہاں مائیک پر نام لیا، عبدالرزاق برس پڑےآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی خراب پرفارمنس اور منظور نظر پلیئرز کو ٹیم کا حصہ بنانے پر سابق کرکٹرز کی تنقید جاری ہے۔