سابق کرکٹر عاقب جاوید ورلڈکپ میں پاکستان کی پرفارمنس سے بالکل بھی خوش نظر نہیں آتے، انھوں نے جنوبی افریقہ کے میچ کے حوالے سے سعود شکیل پر طنز کیا تھا۔
عاقب کی جانب سے لیفٹ آرم مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل پر کیا گیا طنز ان کے گلے پڑ گیا۔ شائقین انھیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ کچھ روز پہلے عاقب جاوید نے سعود کے حوالے سے کہا تھا کہ جنوبی افریقہ کے پاور ہٹرز کے سامنے ہم یہ پاور ہٹر لائے ہیں۔
جنوبی افریقہ کے خلاف عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے سعود شکیل نے نصف سنچری اسکور کی تھی۔ وہ بابر کے علاوہ واضح بیٹر تھے جنھوں نے ففٹی بنائی تھی۔ نجی ٹی وی کے اسپورٹس پروگرام میں عاقب جاوید کا طنز سعود کی پرفارمنس کے بعد شائقین کو یاد آگیا اور وہ سابق کرکٹر کے تبصرے پر ناراض نظر آئے۔ شائقین کرکٹ کی جانب سے عاقب جاوید کے بیان پر انھیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، لوگوں کا کہنا ہے کہ عاقب جیسے پلیئر کو اپنے جونیئر پر ایسی تنقید نہیں کرنی چاہیے تھی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سعود کی پاورہٹنگ کے بارے میں رائے دینا عاقب کو مہنگا پڑگیاسابق کرکٹر عاقب جاوید ورلڈکپ میں پاکستان کی پرفارمنس سے بالکل بھی خوش نظر نہیں آتے، انھوں نے جنوبی افریقہ کے میچ کے حوالے سے سعود شکیل پر طنز کیا تھا۔
Baca lebih lajut »
انجلینا جولی کو اسرائیل فلسطین کشیدگی پر بیان دینا مہنگا پڑگیاانجلینا جولی نے کہا کہ اسرائیل میں جو کچھ ہوا وہ دہشت گرد کارروائی تھی
Baca lebih lajut »
سمارٹ دکھنے کی خواہش میں وٹامن کے انجیکشن لگوانا انفلوئنسر کو مہنگا پڑ گیانیویارک (ویب ڈیسک) امریکا سے تعلق رکھنے والی فٹنس انفلوئنسر کو سلم اور سمارٹ دکھنے کی خواہش میں وٹامن انجیکشن لگوانے مہنگے پڑ گئے اور انجیکشنز لگوانے سے خاتون انفلوئنسر کی جلد تیزی سے گلنے سڑنے لگی، غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیٹریز اماں نامی فٹنس انفلوئنسر نے جسم سے چربی ختم کروانے کیلئے وٹامن کے انجیکشنز کی ٹریٹمنٹ کروائی۔ جیو نیوز کے مطابق بتایا...
Baca lebih lajut »
غزہ پر اسرائیلی حملوں کیخلاف احتجاج، امریکی یہودیوں کا نیویارک ریلوے اسٹیشن پردھرنامظاہرین نے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے، 200 افراد کو گرفتار کرلیا گیا
Baca lebih lajut »
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمیمشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے پیش نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے جس کی وجہ جنگ کے خدشات میں کمی بتائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کو کم کرنے کے مطالبے کی خبروں کے حوالے سے جمعرات کو تیل کی قیمت 2 ڈالر فی بیرل سے زیادہ گرگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچر 2.20 ڈالر یا 2.
Baca lebih lajut »
امریکا میں 22 افراد کو قتل کرنے والے کی مبینہ خودکشی، لاش برآمدلیوسٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ریاست مین میں 22 افراد کو فائرنگ کرکے فرار ہونے والے مشکوک شخص کی لاش ملی ہے، سابق فوجی کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ اس نے مبینہ طور پر خودکشی کی ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کو فائرنگ کے واقعے میں ملوث شخص کی تلاش تھی لیکن مشتبہ شخص جمعے کے روز مردہ پایا گیا۔ رابرٹ کارڈ کی لاش پڑوسی قصبے لزبن فالس...
Baca lebih lajut »