امریکا میں 22 افراد کو قتل کرنے والے کی مبینہ خودکشی، لاش برآمد

Indonesia Berita Berita

امریکا میں 22 افراد کو قتل کرنے والے کی مبینہ خودکشی، لاش برآمد
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

لیوسٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ریاست مین میں 22 افراد کو فائرنگ کرکے فرار ہونے والے مشکوک شخص کی لاش ملی ہے، سابق فوجی کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ اس نے مبینہ طور پر خودکشی کی ۔ غیرملکی میڈیا  رپورٹ کے مطابق پولیس کو فائرنگ کے واقعے میں ملوث شخص کی تلاش تھی لیکن مشتبہ شخص جمعے کے روز مردہ پایا گیا۔ رابرٹ کارڈ کی لاش پڑوسی قصبے لزبن فالس...

اسلام آباد میں پولیس کا جماعت اسلامی کے کارکنوں پر لاٹھی ...لیوسٹن امریکی ریاست مین میں 22 افراد کو فائرنگ کرکے فرار ہونے والے مشکوک شخص کی لاش ملی ہے، سابق فوجی کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ اس نے مبینہ طور پر خودکشی کی ۔

غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کو فائرنگ کے واقعے میں ملوث شخص کی تلاش تھی لیکن مشتبہ شخص جمعے کے روز مردہ پایا گیا۔ رابرٹ کارڈ کی لاش پڑوسی قصبے لزبن فالس کے قریب جنگل میں ملی، جہاں پولیس کو بدھ کی رات فائرنگ کے واقعے کے فوراً بعد اس کی لاوارث گاڑی ملی تھی۔ ریاست مین کی گورنر جینٹ ملز نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ وہ بھی کئی لوگوں کی طرح سکون کا سانس لے رہی ہیں ، اس لیے کہ رابرٹ اب کسی کے لیے بھی خطرہ نہیں ہے۔حکام نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ انہیں ایک خودکش کا نوٹ ملا، جس میں رابرٹ کے بیٹے کو مخاطب کیا گیا تھا، پر اس میں گولی مارنے کا مقصد نہیں بتایا گیا تھا۔سکیورٹی حکام کے مطابق رابرٹ ذہنی بیماری میں مبتلا تھا،جس کے لیے اس نے رواں سال کے شروع میں دو ہفتے کے لیے معالج کی سہولت بھی حاصل کی تھی۔ٹی سی ایل نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں اپنے چوتھے...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امریکا: 22 افراد کے قاتل کی لاش برآمدامریکا: 22 افراد کے قاتل کی لاش برآمدحکام کا کہنا ہے کہ ملزم رابرٹ کارڈ کی لاش اسی ری سائیکلنگ پلانٹ کے قریب جنگل سے برآمد کی گئی ہے جس پلانٹ سے اسے نوکری سے برطرف کیا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »

امریکا: 22 افراد کے قاتل کی لاش برآمدامریکا: 22 افراد کے قاتل کی لاش برآمدحکام کا کہنا ہے کہ ملزم رابرٹ کارڈ کی لاش اسی ری سائیکلنگ پلانٹ کے قریب جنگل سے برآمد کی گئی ہے جس پلانٹ سے اسے نوکری سے برطرف کیا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »

فردوس شیخ قتل کیس: سکھر میں گھر کے صحن سے خاتون کی لاش برآمد، شوہر گرفتارفردوس شیخ قتل کیس: سکھر میں گھر کے صحن سے خاتون کی لاش برآمد، شوہر گرفتارشمالی سندھ کے ضلع سکھر کی تحصیل روہڑی کے گاؤں ابیجانو میں پولیس نے فردوس شیخ کے قتل پر سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کے بعد ان کے شوہر منور بھابھو کو گرفتار کر لیا ہے۔
Baca lebih lajut »

امریکا نے الجزیرہ ٹی وی سے متعلق قطری حکومت سے اہم مطالبہ کر دیاامریکا نے الجزیرہ ٹی وی سے متعلق قطری حکومت سے اہم مطالبہ کر دیاواشنگٹن: دنیا کے سامنے اسرائیلی مظالم بے نقاب کرنے والے معروف نیوز چینل الجزیرہ کی غیر جانبدار کوریج سے سُپر پاور امریکا کو بھی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 18:23:02