حکام کا کہنا ہے کہ ملزم رابرٹ کارڈ کی لاش اسی ری سائیکلنگ پلانٹ کے قریب جنگل سے برآمد کی گئی ہے جس پلانٹ سے اسے نوکری سے برطرف کیا گیا تھا۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس کی جانب سے ملزم کی تلاش میں سر توڑ کوششیں کی جارہی تھیں، دو روز کی تلاش کے بعد ملنے والی لاش کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سابق امریکی فوجی ملزم رابرٹ کارڈ نے سر میں گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا ہے۔
حکام کے مطابق ملزم نے حال ہی میں اپنی زوجہ سے بھی علیحدگی اختیار کی تھی جبکہ ملزم کے پاس خودکشی کا نوٹ بھی برآمد ہوا ہے۔ موسم گرما میں ملزم کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا تھا کہ اسے آوازیں سنائی دیتی ہیں اور اس نے اپنے ہی فوجی اڈے پر گولیاں برسانے کی دھمکی بھی دی تھی۔ یاد رہے کہ دو روز قبل ملزم نے پہلے لیوسٹن شہر میں باؤلنگ کلب میں نہتے افراد پر فائرنگ کی تھی جس سے 10 افراد موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے بعد لوکل بار اور والمارٹ ڈسٹری بیوشن سینٹر پر بھی شدید فائرنگ کی تھی۔ فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا۔
امریکی پولیس کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ ملزم کی گرفتاری تک شہری اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں جبکہ ریاست کی اسپتالوں میں ایمرجنسی کا نفاذ کردیا گیا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فردوس شیخ قتل کیس: سکھر میں گھر کے صحن سے خاتون کی لاش برآمد، شوہر گرفتارشمالی سندھ کے ضلع سکھر کی تحصیل روہڑی کے گاؤں ابیجانو میں پولیس نے فردوس شیخ کے قتل پر سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کے بعد ان کے شوہر منور بھابھو کو گرفتار کر لیا ہے۔
Baca lebih lajut »
امریکا اسپتال پر اسرائیلی بمباری میں شریکِ جرم ہے، شمالی کوریاشمالی کوریا نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیل کی جانب سے کی گئی وحشیانہ بمباری میں اپنے سب سے بڑے حریف ملک امریکا کو بھی
Baca lebih lajut »
امریکا اسپتال پر اسرائیلی بمباری میں شریکِ جرم ہے، شمالی کوریاشمالی کوریا نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیل کی جانب سے کی گئی وحشیانہ بمباری میں اپنے سب سے بڑے حریف ملک امریکا کو بھی
Baca lebih lajut »
امریکہ: فائرنگ سے22 افراد ہلاک اور 50 سے زائد افراد زخمیامریکہ کی ریاست مین کے شہر لیوسٹن میں فائرنگ کے واقعات میں کم سے کم 22 افراد ہلاک اور 50 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔امریکی نیوز چینل کے مطابق مقامی ہسپتال کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں ہلاک و زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام نے لیوسٹن اور آبرن کے رہائشیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے گھروں ہی میں مقیم رہیں۔ پولیس نے ہلاکتوں میں اضافے...
Baca lebih lajut »
ضلع کرم میں قبائلی تصادم، 7 افراد جاں بحق ،10 زخمیپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں جاری قبائلی تصادم کے دوران مزید 7 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک فریق کے 5 اور دوسرے فریق کے 2 افراد شامل ہیں، 4 روز کے دوران جھڑپوں میں 12 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے، 4 مئی کو اسکول میں...
Baca lebih lajut »
کوالاہلی اسپتال کی تباہی، امریکی اخبار نے حقیقت آشکار کردیغزہ کے اسپتال میں میزائل حملے میں 400 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے تھے، شہید ہونے والوں میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد شامل تھی۔
Baca lebih lajut »