امریکہ کی ریاست مین کے شہر لیوسٹن میں فائرنگ کے واقعات میں کم سے کم 22 افراد ہلاک اور 50 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔امریکی نیوز چینل کے مطابق مقامی ہسپتال کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں ہلاک و زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام نے لیوسٹن اور آبرن کے رہائشیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے گھروں ہی میں مقیم رہیں۔ پولیس نے ہلاکتوں میں اضافے...
امریکہ کی ریاست مین کے شہر لیوسٹن میں فائرنگ کے واقعات میں کم سے کم 22 افراد ہلاک اور 50 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔امریکی نیوز چینل کے مطابق مقامی ہسپتال کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں ہلاک و زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام نے لیوسٹن اور آبرن کے رہائشیوں سے کہا ہے کہ وہ
اپنے گھروں ہی میں مقیم رہیں۔ پولیس نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔پولیس حکام نے مشتبہ رائفل پکڑے ایک ملزم کی تصاویر جاری کی ہیں۔ اس کے علاوہ ایک گاڑی کی تصویر بھی جاری کی ہے جو مبینہ طور پر اس واقعے میں استعمال ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں ملوث شخص کی تلاش جاری ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
امریکی شہر لیوسٹن میں فائرنگ:22 افراد ہلاک اور 50 سے زائد افراد زخمیامریکہ کی ریاست مین کے شہر لیوسٹن میں فائرنگ کے واقعات میں کم سے کم 22 افراد ہلاک اور 50 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔امریکی نیوز چینل کے مطابق مقامی ہسپتال کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں ہلاک و زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام نے لیوسٹن اور آبرن کے رہائشیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے گھروں ہی میں مقیم رہیں۔ پولیس نے ہلاکتوں میں اضافے...
Baca lebih lajut »
امریکا میں مسلح شخص کی مختلف مقامات پرفائرنگ، 22 افراد ہلاکفائرنگ سے زخمی 60 سے زائد افراد میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے، حکام
Baca lebih lajut »
کراچی: گاڑی پر فائرنگ ، فارماسوٹیکل کمپنی کا افسر زخمیکراچی : نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کرکے فارماسوٹیکل کمپنی کے افسر کو زخمی کردیا،\.....................۔
Baca lebih lajut »
کراچی: گاڑی پر فائرنگ ، فارماسوٹیکل کمپنی کا افسر زخمیکراچی : نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کرکے فارماسوٹیکل کمپنی کے افسر کو زخمی کردیا،\.....................۔
Baca lebih lajut »
کراچی: گاڑی پر فائرنگ ، فارماسوٹیکل کمپنی کا افسر زخمیکراچی : نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کرکے فارماسوٹیکل کمپنی کے افسر کو زخمی کردیا،\.....................۔
Baca lebih lajut »
کوالاہلی اسپتال کی تباہی، امریکی اخبار نے حقیقت آشکار کردیغزہ کے اسپتال میں میزائل حملے میں 400 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے تھے، شہید ہونے والوں میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد شامل تھی۔
Baca lebih lajut »