کراچی: گاڑی پر فائرنگ ، فارماسوٹیکل کمپنی کا افسر زخمی

Indonesia Berita Berita

کراچی: گاڑی پر فائرنگ ، فارماسوٹیکل کمپنی کا افسر زخمی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کراچی : نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کرکے فارماسوٹیکل کمپنی کے افسر کو زخمی کردیا،\.....................۔

کراچی : نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کرکے فارماسوٹیکل کمپنی کے افسر کو زخمی کردیا، زخمی شہری نے بتایا کمپنی کے کچھ ملازمین کی نوکری سے برطرفی کے بعد تنازعے چل رہے تھے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے صدر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ، جہاں نامعلوم افراد نے گاڑی پرفائرنگ کردی ، جس کے نتیجے میں فارماسوٹیکل کمپنی کا افسر زخمی ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی کی شناخت ناصر کے نام سے ہوئی ہے , زخمی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ایک شخص پیدل چلتا ہوا ایا اور گاڑی پر فائرنگ کرکےچلاگیا۔

ناصر نے مزید بتایا کہ اس سے چھینا چھپٹی کی کوشش نہیں کی گئی، میں نے کمپنی کے کچھ ملازمین کو نوکری سے برطرف کیا تھا جس کے بعد کئی ملازمین سے تنازع چل رہے تھے،

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کراچی: گاڑی پر فائرنگ ، فارماسوٹیکل کمپنی کا افسر زخمیکراچی: گاڑی پر فائرنگ ، فارماسوٹیکل کمپنی کا افسر زخمیکراچی : نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کرکے فارماسوٹیکل کمپنی کے افسر کو زخمی کردیا،\.....................۔
Baca lebih lajut »

کراچی میں کیش وین لوٹنے کی کوشش ناکام بنادی گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر قائد میں راشد منہاس روڈ الہ دین پارک کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے   سیکیورٹی کمپنی کی کیش وین پر حملہ کردیا، عملے نے بہادری سے مقابلہ کیا اور واردات ناکام بنا دی ۔  فائرنگ کے تبادلے میں نجی سیکیورٹی گارڈ سمیت 2افراد زخمی ہوئے،سپروائزر کی فائرنگ سے ایک ملزم بھی زخمی ہوا،زخمی ملزم کو دیگر ملزمان لے کر فرار ہوگئے،سیکیورٹی...
Baca lebih lajut »

کراچی: ڈاکوؤں نے چند گھنٹوں میں 3 پیٹرول پمپس سے لاکھوں کی قم لوٹ‌ لیکراچی: ڈاکوؤں نے چند گھنٹوں میں 3 پیٹرول پمپس سے لاکھوں کی قم لوٹ‌ لیکراچی میں ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری عروج پر پہنچ گئی، چند گھنٹوں کے دوران عملے کو یرغمال بنا کر3 پیٹرول پمپس کا کیش لوٹ لیا گیا۔

پیپلزپارٹی نواز شریف کے خطاب میں انتخابات کا مطالبہ نہ کرنے پر حیران!پیپلزپارٹی نواز شریف کے خطاب میں انتخابات کا مطالبہ نہ کرنے پر حیران!پاکستان پیپلزپارٹی نواز شریف کے خطاب میں انتخابات کا مطالبہ نہ کرنے پر حیران ہے، قائد ن لیگ کو دی جانے والی سہولت پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-01 03:02:41