4 ہزار سال پرانی گمشدہ تہذیب دریافت

Venezuela Berita

4 ہزار سال پرانی گمشدہ تہذیب دریافت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

وینزویلا کی ایک پہاڑی کے اوپر سے قدیم خاکوں یا ڈرائنگز کو دریافت کیا گیا۔

آثار قدیمہ کے ماہرین نے ایک ایسی گمشدہ تہذیب کے شواہد دریافت کیے ہیں جو ہزاروں سال قبل جنوبی امریکا سے تعلق رکھتی تھی۔

محققین نے بتایا کہ اس سے قبل ہونے والے تحقیقی کام میں کبھی بھی اس خطے میں انسانی سرگرمیوں کے آثار دریافت نہیں ہوئے تھے، جس سے عندیہ ملتا ہے کہ ایک نامعلوم تہذیب یہاں سرگرم تھی۔ محققین نے بتایا کہ ہم نے ایک شکاریوں کے گروپ کی ایک نئی ثقافت کے آثار دیکھے ہیں جو ممکنہ طور پر 4 ہزار سال سے زیادہ پرانے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ یہ دریافت حیران کن ہے کیونکہ ہمیں اس کا پہلے علم نہیں تھا اور کبھی بھی اس خطے کی جانچ پڑتال نہیں کی گئی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ یہ خاکے پیدائش، بیماریوں یا شکار وغیرہ کی عکاسی کرتے ہیں اور بظاہر مذہبی روایات کا حصہ لگتے ہیں۔ابھی وہاں تحقیق جاری ہے / فوٹو بشکریہ José Miguel Pérez-Gómez

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جنوبی امریکہ میں 4 ہزار سال پرانی پراسرار تہذیب کے آثار دریافتواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)ماہرین آثار قدیمہ نے جنوبی امریکہ میں 4 ہزار سال پرانی تہذیب کے آثار دریافت کیے ہیں۔ وینزویلا میں ماہرین کو پہاڑیوں کے درمیان قدیم تہذیب کے آثار ملے ہیں، جس میں پتھروں اور پتوں پر بنے ہوئے رنگین ڈیزائن بھی ملے ہیں۔ برطانوی ویب سائٹ ڈیلی میل کو ماہرین نے بتایا کہ پچھلی مرتبہ جب انہوں نے اس جگہ تحقیق کی تو انہیں...
Baca lebih lajut »

یونان میں 4 ہزار سال پرانی پراسرار عمارت دریافتیونان میں 4 ہزار سال پرانی پراسرار عمارت دریافتاس عمارت کو سیاحتی جزیرے کریٹ میں ایک پہاڑی کے اوپر دریافت کی گئی۔
Baca lebih lajut »

اٹھارہ سو سال پرانی خلائی مخلوق کی ممی دریافتلیما(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی امریکہ کے ملک پیرو سے 2018ءمیں ایک عجیب و غریب ممی دریافت ہوئی تھی، جس کے ہاتھوں اور پیروں کی صرف تین تین انگلیاں تھیں۔ یہ ممی ایک مقبرے سے ملی تھی، جسے سائنسدانوں کی طرف سے ’ماریا‘ کا نام دیا گیا۔ اب اس ممی پر تحقیق میں مزید چشم کشا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق ممی کے ڈی این اے کے نتائج میں معلوم ہوا ہے...
Baca lebih lajut »

انڈونیشیا کے غار میں دنیا کی قدم ترین پینٹنگ دریافتانڈونیشیا کے غار میں دنیا کی قدم ترین پینٹنگ دریافتسائنس دانوں کا خیال ہے کہ یہ پینٹنگ کم از کم 51,200 سال پرانی ہے
Baca lebih lajut »

34 ہزار سال پُرانے دیمک کے فعال ٹیلے دریافت34 ہزار سال پُرانے دیمک کے فعال ٹیلے دریافتیہ اب تک کے سب سے قدیم دیمک کے فعال ٹیلے ہیں
Baca lebih lajut »

کم از کم 51 ہزار سال پرانی دنیا کی قدیم ترین تصویری کہانی انڈونیشین غار میں دریافتکم از کم 51 ہزار سال پرانی دنیا کی قدیم ترین تصویری کہانی انڈونیشین غار میں دریافتانڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی کی ایک غار کی دیواروں پر اس تصویری کہانی کو دریافت کیا گیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:48:43