جنوبی امریکہ میں 4 ہزار سال پرانی پراسرار تہذیب کے آثار دریافت

Indonesia Berita Berita

جنوبی امریکہ میں 4 ہزار سال پرانی پراسرار تہذیب کے آثار دریافت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)ماہرین آثار قدیمہ نے جنوبی امریکہ میں 4 ہزار سال پرانی تہذیب کے آثار دریافت کیے ہیں۔ وینزویلا میں ماہرین کو پہاڑیوں کے درمیان قدیم تہذیب کے آثار ملے ہیں، جس میں پتھروں اور پتوں پر بنے ہوئے رنگین ڈیزائن بھی ملے ہیں۔ برطانوی ویب سائٹ ڈیلی میل کو ماہرین نے بتایا کہ پچھلی مرتبہ جب انہوں نے اس جگہ تحقیق کی تو انہیں...

جنوبی امریکہ میں 4 ہزار سال پرانی پراسرار تہذیب کے آثار دریافتواشنگٹن ماہرین آثار قدیمہ نے جنوبی امریکہ میں 4 ہزار سال پرانی تہذیب کے آثار دریافت کیے ہیں۔

وینزویلا میں ماہرین کو پہاڑیوں کے درمیان قدیم تہذیب کے آثار ملے ہیں، جس میں پتھروں اور پتوں پر بنے ہوئے رنگین ڈیزائن بھی ملے ہیں۔ برطانوی ویب سائٹ ڈیلی میل کو ماہرین نے بتایا کہ پچھلی مرتبہ جب انہوں نے اس جگہ تحقیق کی تو انہیں انسانی تہذیب کے آثار نظر نہیں آئے تھے، اس بار دوبارہ تلاش کرنے پر انہیں نامعلوم تہذیب کے آثار ملے ہیں۔

محققین نے بتایا کہ انہیں مختلف قسم کا آرٹ ورک بھی نظر آیا ہے جس میں پتھر کی دیواروں پر مختلف قسم کے ڈیزائن بنے ہوئے ہیں جبکہ پتوں پر بھی کچھ الگ قسم کے نقش بنے ہوئے دکھائی دیے ہیں، جو شاید مقامی شکاریوں کو جمع کرنے کیلئے پناہ گاہ اور ان کے رسم و رواج کیلئے جگہ کے طور پر استعمال ہوتے تھے۔محققین کو اس بات کا اندازہ نہیں ہے کہ قدیم لوگوں نے آرٹ کیوں تخلیق کیا، مگر ان کا تعلق پیدائش، بیماری، فطرت یا شکار سے ہوسکتا...

محققین نے اس سائٹ کو محفوظ رکھنے کا مطالبہ کیا ہے اور وہ پر امید ہیں کہ وہ اس پارک میں مزید راک آرٹ سائٹس دریافت کریں گے جو 11ہزار583 مربع میل پر محیط ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

یونان میں 4 ہزار سال پرانی پراسرار عمارت دریافتیونان میں 4 ہزار سال پرانی پراسرار عمارت دریافتاس عمارت کو سیاحتی جزیرے کریٹ میں ایک پہاڑی کے اوپر دریافت کی گئی۔
Baca lebih lajut »

34 ہزار سال پُرانے دیمک کے فعال ٹیلے دریافت34 ہزار سال پُرانے دیمک کے فعال ٹیلے دریافتیہ اب تک کے سب سے قدیم دیمک کے فعال ٹیلے ہیں
Baca lebih lajut »

وزرات صنعت و پیداوارکے ترقیاتی بجٹ میں 100فیصد اضافے کی تجویزوزرات صنعت و پیداوارکے ترقیاتی بجٹ میں 100فیصد اضافے کی تجویزوزرات صنعت و پیداوارکے رواں مالی سال کے 3 ارب کے بجٹ کے مقابلے میں نئے مالی سال میں 5 ارب 79 کروڑ روپےکا ترقیاتی بجٹ تجویز کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

پاکستانی فورسز نے یکم اپریل سے 10جون تک 181 دہشتگردوں کو ہلاک اور 61 کو گرفتار کیاپاکستانی فورسز نے یکم اپریل سے 10جون تک 181 دہشتگردوں کو ہلاک اور 61 کو گرفتار کیاسکیورٹی فورسز نے 2 ماہ سے زائد عرصے کے دوران خیبرپختونخوا میں 2 ہزار 701، بلوچستان میں 4 ہزار 902 اور سندھ میں 142 آپریشنز کیے: ذرائع
Baca lebih lajut »

اٹھارہ سو سال پرانی خلائی مخلوق کی ممی دریافتلیما(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی امریکہ کے ملک پیرو سے 2018ءمیں ایک عجیب و غریب ممی دریافت ہوئی تھی، جس کے ہاتھوں اور پیروں کی صرف تین تین انگلیاں تھیں۔ یہ ممی ایک مقبرے سے ملی تھی، جسے سائنسدانوں کی طرف سے ’ماریا‘ کا نام دیا گیا۔ اب اس ممی پر تحقیق میں مزید چشم کشا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق ممی کے ڈی این اے کے نتائج میں معلوم ہوا ہے...
Baca lebih lajut »

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سیمی فائنل میں افغانستان بری طرح ناکام، 56 پر پوری ٹیم ڈھیرٹی ٹونٹی ورلڈکپ سیمی فائنل میں افغانستان بری طرح ناکام، 56 پر پوری ٹیم ڈھیرافغانستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا اسٹیڈیم میں مد مقابل ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 05:57:07