وزرات صنعت و پیداوارکے رواں مالی سال کے 3 ارب کے بجٹ کے مقابلے میں نئے مالی سال میں 5 ارب 79 کروڑ روپےکا ترقیاتی بجٹ تجویز کیا گیا ہے
وزرات صنعت و پیدوارکے رواں مالی سال کے 3 ارب کے بجٹ کے مقابلے میں نئے مالی سال میں 5 ارب 79 کروڑ روپےکا ترقیاتی بجٹ تجویز کیا گیا ہے، ذرائع: فائل فوٹو
قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں ایکنک اور سی ڈی ڈبلیو پی کی 16مئی 2023 سے15مئی 2024 تک کی کارکردگی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ رواں مالی سال کے 3 ارب کے بجٹ کے مقابلے میں نئے مالی سال میں صنعت وپیداوار کےلیے 5 ارب 79 کروڑ 50 لاکھ روپےکا ترقیاتی بجٹ تجویز کیا گیا ہے جبکہ 13جاری منصوبوں کے لیے 5 ارب 64 کروڑ 50 لاکھ روپے رکھنےکی تجویز ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاور سیکٹر کا ترقیاتی بجٹ 200 فیصد بڑھانے کی تجویز، 14 نئے منصوبے شروع کرنیکا فیصلہوفاقی بجٹ میں پاور سیکٹر کے ترقیاتی بجٹ کے لیے 239ارب 42 کروڑروپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز
Baca lebih lajut »
آئندہ وفاقی ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تجویز پیش، منظوری قومی اقتصادی کونسل دے گیتجاویز کو رواں ہفتے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں حتمی شکل دی جائے گی: ذرائع
Baca lebih lajut »
بڑی خبر : بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لیے خزانے کا منہ کھولنے کی تیاریاںاسلام آباد : آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین پر نوازشات کی بارش ہوں گی ، تنخواہوں میں بڑے اضافے ابتدائی تجویز سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »
آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنےکی تجویزآئندہ بجٹ میں کمرشل درآمدکنندگان کی آمدن پر انکم ٹیکس ود ہولڈنگ لگانےکی تجویز ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافے کا امکانایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ(آی او بی آئی) میں اضافے کی تجویز بھی زیر غور
Baca lebih lajut »
وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافے کی ابتدائی تجویزصوبوں اور وفاق کے ملازمین کا تنخواہوں میں فرق کم کرنے کیلئے ڈسپیریٹی الاؤنس جاری رکھنے کی بھی تجویز ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »