بڑی خبر : بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لیے خزانے کا منہ کھولنے کی تیاریاں

Indonesia Berita Berita

بڑی خبر : بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لیے خزانے کا منہ کھولنے کی تیاریاں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین پر نوازشات کی بارش ہوں گی ، تنخواہوں میں بڑے اضافے ابتدائی تجویز سامنے آگئی۔

سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیااسلام آباد : آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین پر نوازشات کی بارش ہوگی ، تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تجویز سامنے آگئی۔

تمام وفاقی اور صوبائی سرکاری ملازمین ہر سال بجٹ کے اعلان کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں کیونکہ حکومت کی جانب سے مہنگائی سمیت مختلف عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جاتا ہے۔آئندہ بجٹ میں ملازمین پر خزانے کے منہ کھولنے کی تیاریاں جاری ہے اور کفایت شعاری کے احکامات اور مہم سے بالا رکھ دیا گیا ہے۔

بیوروکریسی کی موناٹائزیشن پالیسی میں 40 ہزار سے 60 ہزار روپے اضافے کی تجویز دی ہے، گریڈ 20 تک کے افسران کیلئے موناٹائزیشن 65 ہزار روپے سے بڑھا کر 1 لاکھ 5 ہزار روپے اور گریڈ 21 کے افسران کیلئے 75 ہزار روپے موناٹائزیشن پالیسی کو بڑھا کر 1 لاکھ 20 ہزار روپے کی تجویز ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ ، بڑی خبر آگئیسرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ ، بڑی خبر آگئیاسلام آباد : سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، حکومت نے پنشن کے بوجھ کو کنٹرول کرنے کے لیے بڑا عندیہ دے دیا۔
Baca lebih lajut »

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے بڑی خبر آگئیبجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے بڑی خبر آگئیبجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ وفاق کے برابرہوگا، تنخواہوں کی مدمیں 596ارب اور پنشن مدمیں 445 ارب رکھے جائیں گے۔
Baca lebih lajut »

بجٹ سے قبل سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر آگئیبجٹ سے قبل سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر آگئیاسلام آباد : سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر آگئی، حکومت نے اہم سرکاری ادارے کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »

کھیل کے میدان سے بھارت کیلیے انتہائی بُری خبر، ورلڈ کپ اور چیمپئن شپ سے باہرکھیل کے میدان سے بھارت کیلیے انتہائی بُری خبر، ورلڈ کپ اور چیمپئن شپ سے باہربھارت جو اپنی بڑی آبادی اور کثیر کمائی کے باعث کھیلوں کی دنیا کا چوہدری بننے کا خواہاں ہے اب اس کے لیے کھیل کے میدان سے ہی بری خبر ہے۔
Baca lebih lajut »

تعلیمی اداروں میں اب گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون کے بجائے کب سے ہوں گی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیاتعلیمی اداروں میں اب گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون کے بجائے کب سے ہوں گی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیالاہور : تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹی کے حوالے سے طلبا کے لیے بڑی خبر آگئی ، اب چھٹیاں یکم جون کے بجائے کب ہوں گی،
Baca lebih lajut »

سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کے لیے بری خبرسگریٹ نوشی کرنے والے افراد کے لیے بری خبرسگریٹ نوشی کرنے والے افراد کے لیے بری خبر ہے، آئندہ وفاقی بجٹ میں ٹیکس کے باعث سگریٹ مزید مہنگے ہونے کا امکان ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 08:58:47