بجٹ سے قبل سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر آگئی

Indonesia Berita Berita

بجٹ سے قبل سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر آگئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر آگئی، حکومت نے اہم سرکاری ادارے کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد : سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر آگئی، حکومت نے اہم سرکاری ادارے کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اہم وفاقی سرکاری ادارے پاک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا اور سیکرٹری ہاؤسنگ کو جامع پلان ایک ہفتےمیں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم آفس کی ایڈیشنل سیکرٹری نے مراسلہ وزارت ہاؤسنگ کو ارسال کردیا ہے ، جس میں کہا ہے کہ سیکرٹری ہاؤسنگ وزیرہاؤسنگ کےساتھ مل کرپلان مرتب کریں.واضح رہے کہ پاک پی ڈبلیو ڈی سرکاری دفاتر اور رہائش گاہوں کی تزئین و آرائش کا ذمہ دار ہے، ادارے کے ملک بھر میں دفاتر ہیں۔

یاد رہے گذشتہ ماہ وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹریٹجک ریاستی ملکیتی اداروں کے علاوہ تمام دیگر حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان کیا تھا۔ وزیراعظم نے اس حوالے سے تمام وفاقی وزارتوں کو ضروری کارروائی اور نجکاری کمیشن سے تعاون کی ہدایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت کا کام کاروبارکرنا نہیں بلکہ کاروبار اور سرمایہ کاری کیلیے دوست ماحول یقینی بنانا، سہولتیں اور آسانیاں فراہم کرنا ہوتا ہے۔ٹیچرز کو گرمیوں کی چھٹیوں میں فلمیں دیکھنے کی ہدایتآئس کریم پارلر فائرنگ کیس میں پراسیکیوشن ایم کیو ایم کارکنان پر جرم ثابت کرنے میں ناکام، فیصلہ آ گیا

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ ، بڑی خبر آگئیسرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ ، بڑی خبر آگئیاسلام آباد : سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، حکومت نے پنشن کے بوجھ کو کنٹرول کرنے کے لیے بڑا عندیہ دے دیا۔
Baca lebih lajut »

بدترین لوڈشیڈنگ اور بھاری بلوں سے پریشان کراچی والوں کے لیے بڑی خبربدترین لوڈشیڈنگ اور بھاری بلوں سے پریشان کراچی والوں کے لیے بڑی خبرکراچی: بدترین لوڈشیڈنگ اور بھاری بلوں سے پریشان کراچی کے صارفین کے لئے بڑی خبر آگئی، کےالیکٹرک نے فی یونٹ میں بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دے دی۔
Baca lebih lajut »

تاریخ تبدیل: میٹرک کے امتحانات دینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر آگئیتاریخ تبدیل: میٹرک کے امتحانات دینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر آگئیکراچی: میٹرک کے امتحانات دینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی، تعلیمی بورڈ کا کہنا ہے کہ 21سے 27 مئی کے درمیان میٹرک امتحانات نہیں ہوں گے۔
Baca lebih lajut »

تعلیمی اداروں میں اب گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون کے بجائے کب سے ہوں گی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیاتعلیمی اداروں میں اب گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون کے بجائے کب سے ہوں گی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیالاہور : تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹی کے حوالے سے طلبا کے لیے بڑی خبر آگئی ، اب چھٹیاں یکم جون کے بجائے کب ہوں گی،
Baca lebih lajut »

بینک سے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ بڑی خبر آگئیبینک سے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ بڑی خبر آگئیاسلام آباد : بینکوں سے کیش نکلوانے پر ٹیکس کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »

پاکستانیوں کو یورپ کے ویزے کے لئے کتنی ویزا فیس دینا ہوگی؟ اہم خبرپاکستانیوں کو یورپ کے ویزے کے لئے کتنی ویزا فیس دینا ہوگی؟ اہم خبراگر آپ یورپ سیر کے لیے جانا چاہتے ہیں تو اب مشکلات میں اضافہ ہوگیا، سیاحتی شینگن ویزے کی فیس کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 12:14:45