پاکستانیوں کو یورپ کے ویزے کے لئے کتنی ویزا فیس دینا ہوگی؟ اہم خبر

Indonesia Berita Berita

پاکستانیوں کو یورپ کے ویزے کے لئے کتنی ویزا فیس دینا ہوگی؟ اہم خبر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اگر آپ یورپ سیر کے لیے جانا چاہتے ہیں تو اب مشکلات میں اضافہ ہوگیا، سیاحتی شینگن ویزے کی فیس کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ہے۔

ڈانس کرنے پر ایک کپ کافی فری‘ سیلز بڑھانے کیلیے گاہکوں کو منفرد پیشکشدولہے نے شادی کے اگلے ہی روز دلہن کو طلاق دے دی

یورپی کمیشن نے گیارہ جون سے سیاحتی شینگن ویزا فیس بڑھانے کا اعلان کیا، جو تقریباً ستائیس ہزار روپے پاکستانی ہوگی۔شینگن ویزے کی فیس میں بارہ فیصد اضافہ کرتے ہوئے بڑوں کیلئے 90 اور چھ سے بارہ سال کی عمر کے بچوں کیلئے 45 یورو فیس مقرر کی گئی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نیٹو میں شمولیت کیلیے کیا کرنا ہوگا؟ یوکرینی صدر نے بتا دیانیٹو میں شمولیت کیلیے کیا کرنا ہوگا؟ یوکرینی صدر نے بتا دیایوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ اگر یوکرین نے نیٹو میں شامل ہونا ہے تو اس کے لیے روس کو شکست دینا ہوگی۔
Baca lebih lajut »

غزہ جنگ کے مستقبل کا پلان دیں ورنہ حکومت چھوڑ دینگے، اتحادی کی نیتن یاہو کو دھمکیغزہ جنگ کے مستقبل کا پلان دیں ورنہ حکومت چھوڑ دینگے، اتحادی کی نیتن یاہو کو دھمکیگانٹز کے مطالبے ماننے کا مطلب اسرائیلی مغویوں کو حماس کے پاس چھوڑ دینا، حماس کو غزہ میں رہنے دینا اور فلسطینی ریاست کا قیام ہے: نیتن یاہو
Baca lebih lajut »

سعودی عرب: مزید تین ملکوں کو ای ویزے کی سہولت دیدی گئیسعودی عرب: مزید تین ملکوں کو ای ویزے کی سہولت دیدی گئیان ممالک کے شہری سعودی انٹری پوائنٹس پر پہنچ کر ویزا حاصل کرسکتے ہیں یا ویزے کے لیے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

یورپ کی دھمکیوں کے بعد روس نے جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیایورپ کی دھمکیوں کے بعد روس نے جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیایورپ کے حکمرانوں کی جانب سے دھمکیوں کے بعد روس نے جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے نہایت اہم فیصلہ کرلیا۔
Baca lebih lajut »

تاریخ تبدیل: میٹرک کے امتحانات دینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر آگئیتاریخ تبدیل: میٹرک کے امتحانات دینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر آگئیکراچی: میٹرک کے امتحانات دینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی، تعلیمی بورڈ کا کہنا ہے کہ 21سے 27 مئی کے درمیان میٹرک امتحانات نہیں ہوں گے۔
Baca lebih lajut »

آسٹریلیا کا ویزا درخواستوں کیلئے انگریزی زبان کے ٹیسٹ میں نرمی کا اعلانکینبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن )آسٹریلیا کی جانب سے ویزا درخواستوں کے لئے انگریزی زبان کے ٹیسٹ میں نرمی کا اعلان کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی محکمہ داخلہ ( ڈی ایچ اے ) نے ویزا درخواستوں کے لئے TOEFL سکور کی منظوری پر عارضی معطلی کو ختم کر دیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ درخواست دہندگان اپنی انگریزی زبان کی مہارت کو ظاہر کرنے کے لئے ایک بار پھر ٹیسٹ...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 04:15:46