یورپ کی دھمکیوں کے بعد روس نے جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا

Indonesia Berita Berita

یورپ کی دھمکیوں کے بعد روس نے جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

یورپ کے حکمرانوں کی جانب سے دھمکیوں کے بعد روس نے جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے نہایت اہم فیصلہ کرلیا۔

دادی نے نومولود کو دودھ میں شراب ملا کر پلادی

روسی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وہ ایسی مشقوں کا انعقاد کریں گے جس میں ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کے استعمال کیلئے مشقیں شامل ہوں گی۔الجزیرہ کے مطابق کریملین نے پیر کو جاری بیان میں کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے فوجی مشقوں کا حکم مغربی اور نیٹو کے رکن ممالک کے یوکرین میں فوج بھیجنے کے بارے میں بیانات کے جواب میں تھا۔

خیال رہے کہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ اگر کیف نے بیک اپ کی درخواست کی تو ان کا ملک یوکرین میں زمینی فوج بھیجنے پر غور کرے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سرکاری ملازمین کے لئے عمر کی شرط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیاسرکاری ملازمین کے لئے عمر کی شرط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد : وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے عمر کی شرط سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے سمری تیار کرلی گئی۔
Baca lebih lajut »

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ ، بڑی خبر آگئیسرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ ، بڑی خبر آگئیاسلام آباد : سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، حکومت نے پنشن کے بوجھ کو کنٹرول کرنے کے لیے بڑا عندیہ دے دیا۔
Baca lebih lajut »

گورنر سندھ کی تبدیلی ، ایم کیو ایم نے بڑا فیصلہ کرلیاگورنر سندھ کی تبدیلی ، ایم کیو ایم نے بڑا فیصلہ کرلیاکراچی: گورنر سندھ کی تبدیلی کی اطلاعات پر ایم کیو ایم نے سخت ردعمل سامنے دیتے ہوئے بڑا فیصلہ کرلیا اور واضح کیا مشاورت کے بغیر تبدیلی معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی۔
Baca lebih lajut »

غزہ میں اجتماعی قبریں دریافت، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیاغزہ میں اجتماعی قبریں دریافت، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیارپورٹ کے مطابق امریکا نے غزہ کی پٹی کے 2 اسپتالوں میں اجتماعی قبروں کی دریافت کے بعد اسرائیلی حکام سے جواب طلب کرلیا ہے۔
Baca lebih lajut »

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردیروس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردیاقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس جاری ہے، روس نے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی۔
Baca lebih lajut »

دنیا کی سب سے لمبی ڈبل روٹی نے نیا ریکارڈ بنا لیادنیا کی سب سے لمبی ڈبل روٹی نے نیا ریکارڈ بنا لیاپیرس : فرانس کے نان بائیوں نے دنیا کی سب سے لمبی ڈبل روٹی ’’ بیگوئٹ’’ تیار کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ اس حوالے سے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 08:05:48