تعلیمی اداروں میں اب گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون کے بجائے کب سے ہوں گی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

Indonesia Berita Berita

تعلیمی اداروں میں اب گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون کے بجائے کب سے ہوں گی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

لاہور : تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹی کے حوالے سے طلبا کے لیے بڑی خبر آگئی ، اب چھٹیاں یکم جون کے بجائے کب ہوں گی،

تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہیٹ ویو کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں چھٹیاں دینے کا معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی، گرمیوں کی چھٹیوں کی تاریخ ایک بار پھر تبدیل کردی گئی ہے۔ شدید گرمی کےباعث اسکول سات روز کیلئے بند کرنے کااعلان کردیاگیا اور نجی اور سرکاری اسکول پچیس سے اکتیس مئی تک بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری بھی کردیا ہے۔صوبائی وزیرتعلیم کےمطابق یہ فیصلہ ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث کیا گیا ہے تاہم جن اسکولوں میں امتحان ہورہے ہیں انہیں کھولنے کی مشروط اجازت ہوگی۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفیکشن جاری کردیا ، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بتایا کہ گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون کے بجائے 22 مئی سے دینے کا فیصلہ کیا ہے ، اس حوالے سے نجی اسکولز کی بڑی تعداد نے رابطہ کیا اور نجی اسکولز میں امتحانات کے پیش نظر رواں ہفتے کھولنے کی اجازت دی گئی۔ رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ آئندہ ہفتے گرمی کی شدت زیادہ ہے، جس کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے پی ڈی ایم اے سے مشاورت کی، مشاورت کے بعد چھٹیوں کی تاریخ 22 سے 25 مئی کی گئی، چھٹیوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن آج یا کل تک جاری کر دیا جائے گا۔حسن حفیظ ایک نوجوان صحافی ہیں اور اے آر وائی نیوز لاہور کے لئے صحت، تعلیم اور ایوی ایشن سے متعلق خبریں رپورٹ کرتے ہیںتاریخ تبدیل: میٹرک کے امتحانات دینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر آگئیایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی شہادت کی خبر نے غمزدہ کر دیا: وزیر خارجہ ترکیہججز...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بار بار انٹیلی جنس اداروں کا نام لیا جارہا ہے، اب پگڑی اچھالی تو ڈبل پگڑی اچھالیں گے: فیصل واوڈابار بار انٹیلی جنس اداروں کا نام لیا جارہا ہے، اب پگڑی اچھالی تو ڈبل پگڑی اچھالیں گے: فیصل واوڈابس بہت ہوگیا اداروں کا نشانہ بنانا بند کریں، اگر اداروں کی کہیں دخل اندازی ہے تو ثبوت دیں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے: سابق وزیر کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئیپاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئیشوال کے تیس روز مکمل ہونے کے بعد جمعرات کی مغرب کے بعد سے ذی العقدہ کا مہنیہ شروع ہوگیا ہے اور آج اسلامی مہینے کی پہلی تاریخ ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں اب تک کھیلی گئی 10 بڑی اننگزٹی 20 ورلڈ کپ میں اب تک کھیلی گئی 10 بڑی اننگزٹی 20 ورلڈ کپ کا دسواں ایڈیشن یکم جون سے شروع ہو رہا ہے اب تک 9 میگا ایونٹ میں کئی کھلاڑیوں نے بڑی اننگز کھیلیں۔
Baca lebih lajut »

روئی کے گالے سے مشابہہ کائنات کا سب سے منفرد سیارہ دریافتروئی کے گالے سے مشابہہ کائنات کا سب سے منفرد سیارہ دریافتماہرین فلکیات جو خلا کو تسخیر کرنے کے کوششوں میں کئی سیارے دریافت کرچکے ہیں اب انہوں نے کائنات کی تاریخ کا سب سے منفرد سیارہ دریافت کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلیے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلانٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلیے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلانانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے یکم جون سے شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے امپائرز ااور میچ ریفریز کا اعلان کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلوی اسکواڈ سے اہم کھلاڑی باہرٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلوی اسکواڈ سے اہم کھلاڑی باہرآئندہ ماہ یکم جون سے شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 04:03:42