بیلن ڈی اور ایوارڈ فرانس فٹ بال کی جانب سے سال کے بہترین فٹبالر کو دیا جاتا ہے جبکہ اس میں دنیا بھر سے 180 صحافی فاتح کیلئے ووٹ کرتے ہیں۔
2003 کے بعد پہلی بار پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ارجنٹینا کے لیونل میسی سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ 'بیلن ڈی اور' کی نامزدگیوں میں شامل نہ ہوسکے۔
5 بار یہ ایوارڈ جیتنے والے پرتگال کے رونالڈو گزشتہ سال بھی نامزدگی حاصل کرنے میں ناکام رہے تھے، جبکہ میسی جنہوں نے 2023 میں ریکارڈ 8 ویں بار بیلن ڈی اور جیتا اس سال ارجنٹینا کو کوپا امریکا کپ جتوانے کے باوجود اس دوڑ میں شامل نہیں ہیں۔رونالڈو نے میسی سے زیادہ 'بیلن ڈی اور' ایوارڈ جیت کر ریٹائر ہونے کے دعوے مستردکردیے
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
20 سال بعد فیفا کے معتبر ایوارڈ کی دوڑ سے میسی اور رونالڈو سمیت بڑے نام باہرفاتحین کا اعلان 28 اکتوبر کو پیرس میں ایک تقریب میں کیا جائے گا
Baca lebih lajut »
بی وائے ڈی کی پاکستان میں انٹری اور چین سے باہر عالمی پھیلاؤ کا منصوبہدنیا بھر میں الیکٹرک گاڑیاں فروخت کرنے والی چینی کمپنی بی وائے ڈی کے پاکستان میں برانڈ لانچ کے ساتھ جہاں ایک طرف اس کا عالمی نیٹ ورک مضبوط ہوتا نظر آ رہا ہے تو وہیں پاکستان کے آٹو سیکٹر کے لیے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
مدیحہ نقوی نے آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان طلاق کی تصدیق کردیسال 2022 سے حنا اور آغا علی کی علیحدگی کی خبریں سرگرم تھیں
Baca lebih lajut »
ایمن خان نے ایک سال بعد دوسری بیٹی کی منہ دکھائی کردیمنیب بٹ اور ایمن خان نے بڑی ہی دھوم دھام سے مرال کی پہلی سالگرہ منائی
Baca lebih lajut »
غزہ: اسرائیلی فوج کا 7 اکتوبر کو اغوا کیے جانیوالے 6 مغویوں کی لاشیں برآمد کرنے کا دعویٰاسرائیلی فوج اور ایجنسیوں نے جن مغویوں کی لاشیں برآمد کی ہیں ان میں سے 4 کی عمریں 70 سال سے زائد ہیں: رپورٹ
Baca lebih lajut »
نازیبا ویڈیوز بنانے کیلئے وینیٹی وینز میں خفیہ کیمرے لگائے گئے: بھارتی اداکارہ کا انکشافبھارت میں ملیالم فلم نگری سے متعلق ہیما کمیٹی کی رپورٹ کے بعد ایک بار پھر فلم اور ٹی وی کی نگری میں می ٹو مہم جاری ہے
Baca lebih lajut »