سال 2022 سے حنا اور آغا علی کی علیحدگی کی خبریں سرگرم تھیں
مدیحہ نقوی نے آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان طلاق کی تصدیق کردیپاکستان کی معروف ٹی وی میزبان مدیحہ نقوی نے شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان طلاق کی تصدیق کردی۔
شو میں ایک سیگمنٹ کے دوران، شگفتہ اعجاز اور ونیزہ احمد کو پاکستانی کے چند مشہور اداکاروں کی تصاویر دی گئیں، اس سیگمنٹ میں اُنہیں تصاویر دیکھے بغیر ہی اداکار کے کام اور مقبولیت سے اُن کا درست نام بنا تھا۔ سیگمنٹ کے دوران، مدیحہ نقوی نے شگفتہ اعجاز سے کہا کہ آپ کے ہاتھ میں جس اداکار کی تصویر ہے، ان کا تعلق لاہور سے ہے، ان کے والد بھی مشہور اداکار تھے جبکہ ان کے ماموں بھی پاکستان کے معروف سینیئر اداکار ہیں۔
میزبان نے کہا کہ بدقسمتی سے ان کی اپنی اہلیہ و اداکارہ سے علیحدگی ہوچکی ہے، دونوں نے ابھی تک دوسری شادی نہیں کی اور فی الحال! دونوں ہی سنگل لائف گزار رہے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان اگلے برس نیوزی لینڈ کیخلاف کتنے وائٹ بال میچز کھیلے گا؟کرکٹ نیوزی لینڈ نے چیمپئینز ٹرافی 2025 اور سہ فریقی سیریز کی بھی تصدیق کردی
Baca lebih lajut »
بالی وڈ کی مہنگی ترین طلاقیں کون سی؟خوبصورت جوڑیوں میں طلاق ہم سب نے ہی دیکھی اور سنی ہیں لیکن آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ بالی وڈ کی مہنگی ترین طلاقیں کن کے درمیان ہوئیں
Baca lebih lajut »
ابھیشیک نے کس اداکار کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا؟ پرانا بیان وائرلاداکار جوڑی میں طلاق کے حوالے سے موجودہ قیاس آرائیوں کے درمیان بھارتی میڈیا نے ابھیشیک کی ایک پرانی ویڈیو بھی شیئر کی ہے
Baca lebih lajut »
ایشوریا سے علیحدگی کی افواہیں، ابھیشیک نے طلاق پر مبنی پوسٹ لائک کردیبالی ووڈ کی اسٹار جوڑی کے درمیان طلاق ہوگئی ہے، مداح
Baca lebih lajut »
اروشی روٹیلا کی اے آئی جنریٹڈ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادیاداکارہ اور کرکٹر کے درمیان تعلقات کی خبریں متعدد بار سامنے آئی ہیں لیکن دونوں جانب سے اس کی تصدیق نہیں کی گئی
Baca lebih lajut »
امریکی صدربنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کردوں گا، ٹرمپ کی زیلنسکی کو یقین دہانییوکرین کے صدر نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی گفتگو کی تصدیق کی اور اپنی قوم کی آزادی کے تحفظ کیلئے امریکی حمایت کو سراہا
Baca lebih lajut »