غزہ: اسرائیلی فوج کا 7 اکتوبر کو اغوا کیے جانیوالے 6 مغویوں کی لاشیں برآمد کرنے کا دعویٰ

Gaza Berita

غزہ: اسرائیلی فوج کا 7 اکتوبر کو اغوا کیے جانیوالے 6 مغویوں کی لاشیں برآمد کرنے کا دعویٰ
HamasHizbullahIran
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی فوج اور ایجنسیوں نے جن مغویوں کی لاشیں برآمد کی ہیں ان میں سے 4 کی عمریں 70 سال سے زائد ہیں: رپورٹ

/ فائل فوٹو

عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ اسرائیلی فوجی ترجمان کے بیان کے مطابق 6 مغویوں کی لاشوں کو خان یونس شہر کے ایک غار سے رات گئے ہونے والے آپریشن کے بعد برآمد کیا گیا۔ مغویوں کی لاشیں برآمد ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل تمام مغویوں کو زندہ یا مردہ حالت میں واپس لانے کی ہر ممکن کوشش کرے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Hizbullah Iran Israel Palestine

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل کا خان یونس میں تیسری بار آپریشن، بمباری سے 81 فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمیاسرائیل کا خان یونس میں تیسری بار آپریشن، بمباری سے 81 فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمیلاکھوں بے گھر فلسطینیوں کو دوبارہ جبری بے دخلی کا حکم، غزہ شہر میں اقوام متحدہ امدادی ایجنسی کا قافلہ بھی اسرائیلی حملے کی زد میں آیا
Baca lebih lajut »

اسرائیل پر ایرانی حملے کی انٹیلی جنس اطلاعات نے مغربی اور یورپی ممالک میں ہلچل مچادیاسرائیل پر ایرانی حملے کی انٹیلی جنس اطلاعات نے مغربی اور یورپی ممالک میں ہلچل مچادیامریکا اور مغربی ملکوں نے ایران کو روکنے کےلیے سفارتی کوششیں تیز کردیں، ایران نے غزہ میں اسرائیلی حملے بند کرنے کا مطالبہ کردیا
Baca lebih lajut »

اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہاراسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہارجنگ بندی کرنے کا وقت آگیا ہے، وہ غزہ کے معاملے پر خاموش نہیں بیٹھیں گی، کملا ہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں جنگ بندی پر زور
Baca lebih lajut »

ترکیہ نے حماس کو اسلحہ اور مالی مدد دینے کے اسرائیلی الزامات مسترد کردیےترکیہ نے حماس کو اسلحہ اور مالی مدد دینے کے اسرائیلی الزامات مسترد کردیےاسرائیلی جھوٹ اور بہتان بازی کی آڑ میں غزہ میں کیے جانے والے اپنے جرائم کو چھپانے کی کوشش کررہا ہے: ترک وزیرخارجہ
Baca lebih lajut »

غزہ میں اموات ممکنہ طور پر 92 ہزار سے زائد ہوچکیں، امریکی ڈاکٹروں کا انکشافغزہ میں اموات ممکنہ طور پر 92 ہزار سے زائد ہوچکیں، امریکی ڈاکٹروں کا انکشافاسرائیلی حملوں سے غزہ کا ہر شخص زخمی یا بیمار یا دونوں حالتوں میں ہے، غزہ میں بچوں کوجان بوجھ کر زخمی کیا گیا: امریکی ڈاکٹروں کا خط
Baca lebih lajut »

نیتن یاہو کی امریکا آمد پر یہودی تنظیم کا کیپٹل ہل میں احتجاج، 200 مظاہرین گرفتارنیتن یاہو کی امریکا آمد پر یہودی تنظیم کا کیپٹل ہل میں احتجاج، 200 مظاہرین گرفتارجیوش وائس فار پیس نامی یہودی تنظیم کے مظاہرین کا غزہ میں فوری جنگ بندی، اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 18:21:14