فاتحین کا اعلان 28 اکتوبر کو پیرس میں ایک تقریب میں کیا جائے گا
20 سال بعد فیفا کے معتبر ایوارڈ کی دوڑ سے میسی اور رونالڈو سمیت بڑے نام باہرفٹ بال کی دنیا کا سب سے معتبر ایوارڈ ’فیفا بیلن ڈی اور‘ ایوارڈ حاصل کرنے کی دوڑ سے 20 سال میں پہلی مرتبہ میسی اور رونالڈو باہر ہو گئے ہیں۔
فٹ بال کی دنیا کے شہنشاہ کہلائے جانے والے 39 سالہ کرسٹیانو بھی 2003 سے اس ایوارڈ کے لیے مسلسل نامزد ہوتے آئے مگر 5 بار کے اس ایوارڈ کے فاتح کا نام بھی 2024 کی فہرست میں شامل نہیں ہیں۔ فیفا مردوں کی عالمی درجہ بندی میں سرفہرست 100 ممالک میں سے ہر ایک کے صحافیوں کی جیوری نے اس ایوارڈ کے لیے ووٹ دیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ روپے مقررمحکمہ داخلہ پنجاب نے 20 خطرناک ڈاکوؤں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کردی
Baca lebih lajut »
رونالڈو نے بیٹے کو آئی فون نہ لیکر دینے اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرانے کی وجہ بتادیجونیئر رونالڈو 14 سال کا ہو چکا ہے اور اس کے پاس اب بھی آئی فون نہیں ہے: کرسٹیانو رونالڈو
Baca lebih lajut »
علی ظفر کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کی نقد رقم بطورِ انعام دینے کا اعلانگلوکار کی حکومت سے ارشد ندیم کے نام پر اسپورٹس اکیڈمی قائم کرنے کی اپیل
Baca lebih lajut »
مدیحہ نقوی نے آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان طلاق کی تصدیق کردیسال 2022 سے حنا اور آغا علی کی علیحدگی کی خبریں سرگرم تھیں
Baca lebih lajut »
ڈیڑھ گھنٹے میں 10 لاکھ سبسکرائبر، رونالڈو نے یوٹیوب پر ورلڈ ریکارڈ بنادیارونالڈو نے یوٹیوب چینل کا نام UR · Cristiano رکھا ہے، ریکارڈ وقت میں سبسکرائبر کی یہ تعداد حاصل کرکے رونالڈو نے نئی تاریخ رقم کی ہے
Baca lebih lajut »
3 سال میں ایک لاکھ لڑکیاں گم، بمبئی ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا2019 سے 2021 کے دوران مہاراشٹرا سے 18 سال سے زائد عمر کی ایک لاکھ 842 خواتین اور لڑکیاں گم ہوئی ہیں، بھارتی وزارت داخلہ کا لوک سبھا میں جواب
Baca lebih lajut »