10 مرلہ گھروں میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانا لازمی قراردیا جائے، لاہور ہائیکورٹ

Indonesia Berita Berita

10 مرلہ گھروں میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانا لازمی قراردیا جائے، لاہور ہائیکورٹ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

اسموگ کے تدارک کے لیے کم از کم 10 سالہ پالیسی بنانا چاہیے، عدالت

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں کی سماعت میں کہا کہ 10 مرلہ گھروں میں واٹرٹریٹمنٹ پلانٹ لگانا لازمی قرار دیا جائے۔ زیر زمین پانی محفوظ کرنے والا ایک پودا ہے جس کو زیادہ سے زیادہ لگایا جائے۔ اسموگ کے تدارک کے لیے کم از کم 10 سالہ پالیسی بنانا چاہیے۔

ایڈوکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نے عدالت کو بتایا کہ حکومت نے پنجاب میں ای الیکٹرک بسیں چلنے کے لیے بجٹ مختص کردیا ہے۔ اگلے سال جون سے قبل یہ بسیں روڈ پر ہوں گی جس پر چیف جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ یہ اقدام تو اچھا ہے۔ ایڈوکیٹ جنرل نے مزید بتایا کہ ہم فوڈ سکیورٹی کے حوالے سے اقدامات بھی کررہے ہیں جبکہ سیلاب کی صورتحال سے نمٹانے کے لیے بھی اقدامات کررہے ہیں۔ ہم بارش کے پانی کو محفوظ بنانے کے لیے بھی اقدامات کررہے...

عدالت نے کہا کہ حکومت کو چاہیے اعلان کرے کہ ایگری کلچر لینڈ پر ہاؤسنگ سوسائٹی نہیں بنائی جائیں جس پر ایڈوکیٹ جنرل نے جواب دیا کہ لینڈ ایکوشن ایکٹ پر کام کیا جا رہا ہے۔زمینی سطح کا ٹمپریچر بھی بڑھا یے اس پر بھی کام کیا جا رہا ہے۔ اربن فاریسٹ کے لیے کام شروع ہے مارچ میں عدالت کو اس کی رپورٹ دیں گے۔ اسموگ کے حوالے سے پنجاب حکومت سنجیدگی سے کام کر رہی یے۔نہ صرف اقدامات کیے جا رہے ہیں بلکہ ان کی مانیٹرنگ کے ساتھ اس کو بہتر بھی کیا جا رہا...

عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل کو ہدایت کی کہ آپ بیجنگ ماڈل کو دیکھ کر عدالت کی معاونت کریں اور آئندہ سماعت پر دوبارہ عملدرآمد رپورٹس پیش کریں۔ لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کیس پر کارروائی آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی۔Nov 13, 2024 09:46 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پربھاس کی سالگرہ پر فلم 'دی راجہ صاحب' میں نئے انداز کی جھلک! شائقین حیرانپربھاس کی سالگرہ پر فلم 'دی راجہ صاحب' میں نئے انداز کی جھلک! شائقین حیرانفلم کے ہدایتکار ماروتھی ہیں اور یہ فلم 10 اپریل 2025 کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی
Baca lebih lajut »

تجاوزارت کے خلاف سیکیورٹی اداروں کے تعاون سے آپریشن اسی ہفتے شروع کرینگے، ایم ڈی سائٹتجاوزارت کے خلاف سیکیورٹی اداروں کے تعاون سے آپریشن اسی ہفتے شروع کرینگے، ایم ڈی سائٹکمبائنڈ ایفولینٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ کوٹری کو تھرڈ پارٹی کے ذریعے چلانے کے لیے جلد ٹینڈرز جاری کریں گے، غضنفر قادری
Baca lebih lajut »

سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی وکیل نے 26ویں ترمیم کیخلاف درخواست دائر کردیسندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی وکیل نے 26ویں ترمیم کیخلاف درخواست دائر کردیاگر ترمیم میں کوئی غلط قانون بنا دیا جائے تو اس کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دی جاسکتی ہے، بیرسٹر علی طاہر
Baca lebih lajut »

الخدمت فاؤنڈیشن جاپانی حکومت کے اشتراک سے 7 واٹر فلٹریشن پلانٹ لگائے گیالخدمت فاؤنڈیشن جاپانی حکومت کے اشتراک سے 7 واٹر فلٹریشن پلانٹ لگائے گیجاپانی حکومت الخدمت فاؤنڈیشن کو منصوبے کے لیے 19.5ملین روپے فراہم کرے گی، معاہدہ طے پاگیا
Baca lebih lajut »

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی، شمالی غزہ کے اسپتالوں میں کفن ختم ہوگئےاسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی، شمالی غزہ کے اسپتالوں میں کفن ختم ہوگئےعوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں موجود کپڑے عطیہ کریں۔
Baca lebih lajut »

فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کیخلاف کیس؛ تفتیشی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمعفیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کیخلاف کیس؛ تفتیشی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمععدالت نے تمام رپورٹس کا جائزہ لینے کے لیے سماعت ملتوی کر دی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 00:42:54