تجاوزارت کے خلاف سیکیورٹی اداروں کے تعاون سے آپریشن اسی ہفتے شروع کرینگے، ایم ڈی سائٹ

Indonesia Berita Berita

تجاوزارت کے خلاف سیکیورٹی اداروں کے تعاون سے آپریشن اسی ہفتے شروع کرینگے، ایم ڈی سائٹ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

کمبائنڈ ایفولینٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ کوٹری کو تھرڈ پارٹی کے ذریعے چلانے کے لیے جلد ٹینڈرز جاری کریں گے، غضنفر قادری

ایم ڈی سائٹ غضنفر علی قادری نے کہا ہے کہ انوائرمینٹل تھریٹس کے چیلنجز سے بخوبی آگاہ ہیں، کمبائنڈ ایفولینٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ کوٹری کو تھرڈ پارٹی کے ذریعے چلانے کے لیے جلد ہی ٹینڈرز جاری کر دیے جائیں گے۔

ایم ڈی کا کہنا تھا کہ ایفولینٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ کوٹری سے ٹریٹمنٹ کے بعد نکلنے والے پانی کے سیمپل کے نمونوں کی رپورٹ اطمینان بخش ہے، کوٹری صنعتی ایریا میں پانی کی ترسیل اور بلنگ کے نظام کو بھی مزید بہتر کریں گے، علاقے کو دوبارہ سے مثالی صنعتی ایریا بنانے کے لئے ضلعی انتظامیہ، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور صنعت کاروں کا تعاون درکار ہے۔

استقبالیہ خطاب میں چیئرمین کوٹری سائٹ ایسوسی ایشن خلیل بلوچ نے ایم ڈی سائٹ غضنفر قادری کے حالیہ اقدامات کی تعریف کی اور کوٹری فائر بریگیڈ کے لیے فائر بریگیڈ کی گاڑی کی فراہمی پران کا خاص طور پر شکریہ ادا کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ چار ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمسندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ چار ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمعدالت نے ایم ڈی کیٹ میں مبینہ بےضابطگیوں کے خلاف درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ایک ماہ میں دوبارہ لینے کا حکم دیا ہے
Baca lebih lajut »

ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیںترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیںترک وزیرداخلہ نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے
Baca lebih lajut »

ایف بی آر کا تاجر دوست اسکیم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ، بڑے دکانداروں کیخلاف کارروائیاں ہونگیایف بی آر کا تاجر دوست اسکیم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ، بڑے دکانداروں کیخلاف کارروائیاں ہونگیادارہ چھوٹے خوردہ فروشوں یا تاجروں سے ٹیکس وصول کرنے کے بجائے معتبر معلومات کی بنیاد پر بڑے خوردہ فروشوں کے خلاف کارروائیاں شروع کرے گا
Baca lebih lajut »

سندھ پولیس کے اہلکاروں کو سستے پلاٹ اور موٹرسائیکلیں دینے کا فیصلہسندھ پولیس کے اہلکاروں کو سستے پلاٹ اور موٹرسائیکلیں دینے کا فیصلہاہلکاروں کے لیے پلاٹ کی پہلی ڈاؤن پیمنٹ پولیس فاؤنڈیشن دیگی، ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن
Baca lebih lajut »

شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکمشہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکمپی ایم ڈی سی رپورٹ کے مطابق ایم ڈی کیٹ پیپر میں سوالات آؤٹ آف سلیبس تھے
Baca lebih lajut »

امریکا میں غیرقانونی طور پر مقیم بھارتی شہریوں کو ملک بدر کردیا گیاامریکا میں غیرقانونی طور پر مقیم بھارتی شہریوں کو ملک بدر کردیا گیابھارتی شہریوں کو چارٹرپرواز کے ذریعے امریکا سے بھارت منتقل کردیا گیا، ہوم لینڈ سیکیورٹی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 03:17:30