اہلکاروں کے لیے پلاٹ کی پہلی ڈاؤن پیمنٹ پولیس فاؤنڈیشن دیگی، ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن
اہلکاروں کے لیے پلاٹ کی پہلی ڈاؤن پیمنٹ پولیس فاؤنڈیشن دے گی، ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن/ فائل فوٹو
پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن ساؤتھ میں پولیس دربار کا انعقاد کیا گیا جہاں آئی جی سندھ غلام نبی میمن، ایڈیشنل آئی جی کراچی، زونل ڈی آئی جیز، ضلعی ایس ایس پیز سمیت افسران و جوانوں اور ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن نے شرکت کی۔ ایم ڈی این پی ایف نے کہا کہ قسطوں پر بلاسود الیکٹرک موٹر بائیک فراہمی کا آئیڈیا آئی جی سندھ کا ہے، فاؤنڈیشن کا مقصد انسپکٹر رینک تک کے ملازمین کو مراعات فراہم کرنا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
'شوہر روز نہیں نہاتا'، دلہن نے شادی کے 40 روز بعد ہی طلاق کا مطالبہ کردیاخاتون نے طلاق کی درخواست دینے کے بعد اپنے والدین کے گھر جانے کا فیصلہ کیا
Baca lebih lajut »
2024کے نوبل انعام برائے کیمیاء کا اعلانکمیٹی کا نوبل انعام برائے کیمیاء مشترکہ طور پر ایک امریکی اور دو برطانوی سائنس دانوں کو دینے کا فیصلہ
Baca lebih lajut »
پشاور لائنز خودکش حملے کا مرکزی ملزم کیسے پکڑا گیا؟ پولیس نے بتا دیاپولیس لائنز مسجد پشاور میں 30 جنوری 2023 کو خودکش حملے میں امام مسجد اور پولیس اہلکاروں سمیت 72 نمازی شہید اور 157 زخمی ہوئے تھے
Baca lebih lajut »
بھارتی لیفٹننٹ جنرل کا عالمی امن مشن میں مصروف پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعترافبھارتی امن مشن کے لیفٹیننٹ جنرل کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو خط، اہلکاروں کی لگن اور غیر متزلزل عزم کو سراہا
Baca lebih lajut »
خیبر پختونخوا: سوشل میڈیا کے استعمال پر پولیس اہلکاروں کو شوکاز اور وارننگ لیٹر جاریخیبرپختونخوا پولیس کی سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والوں میں انسپکٹر، سب انسپکٹر اور اے ایس آئی لیول کے افسران سمیت دیگر اہلکار شامل ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »
فٹنس ٹیسٹ کیلئے بورڈ کا کھلاڑیوں کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہنئے ٹیسٹ کا آغاز 30 ستمبر کو ہوگا
Baca lebih lajut »