خاتون نے طلاق کی درخواست دینے کے بعد اپنے والدین کے گھر جانے کا فیصلہ کیا
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں ایک خاتون نے اپنی شادی کے تقریباً ایک ماہ بعد ہی طلاق کا مطالبہ کردیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی نویلی دلہن نے شوہر کی طرف سے حفظانِ صحت کے مسئلے کی وجہ سے طلاق مانگی کیونکہ اس کا شوہر صفائی ستھرائی کا خیال نہیں کرتا اور وہ روز نہیں نہاتا۔پولیس کے پوچھنے پر اس شخص نے سادگی سے جواب دیا کہ میں اپنی بیوی سے پیار کرتا ہوں اسی لیے بغیر کچھ کہے اسے فون کرتا تھا خاتون نے اپنے بیان میں بتایا کہ یہ شخص جس کا نام راجیش ہے، مہینے میں صرف ایک یا دو بار نہاتا ہے جس سے اس کے جسم سے بدبو آتی ہے جسے اس کی بیوی برداشت نہیں کر سکتی تھی، شادی کے 40 دن بعد خاتون نے شادی سے چھٹکارا حاصل کرنے کا فیصلہ کیا۔
راجیش ہفتے میں ایک بار گنگا کا پانی خود پر چھڑکتا ہے جسے مقدس سمجھا جاتا ہے تاہم شادی کے بعد اس نے اپنی بیوی کے اصرار پر 40 دنوں میں 6 بار غسل کیا۔ البتہ والدین کی جانب سے بھی جہیز کا سامان واپس لینے کے لیے پولیس میں رپورٹ درج کرائی گئی ہے۔’منظوری تو دور اسمبلی میں پیش کرنے کی جرات بھی نہیں ہوگی‘، علی امین کی آئینی ترامیم کی کھل کر مخالفت
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوششمولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم کا مسودہ لانے کا مطالبہ کردیا، وزیراعظم نے مشاورت کے بعد جواب دینے کا کہا، ذرائع
Baca lebih lajut »
شرمندگی سے سر اُٹھا کر نہیں چل سکتا، کولکتہ ریپ کیس پر متھن بھی بول پڑےمتھن چکرورتی نے خاتون ڈاکٹر کے لیے انصاف کا مطالبہ کردیا
Baca lebih lajut »
بے پناہ محبت کرنیوالا جوڑا شادی کے 68 سال بعد ایک ہی روز انتقال کرگیادونوں ایک دوسرے سے بے حد محبت کرتے تھے، والدہ کے انتقال کے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں والد بھی ہمیں چھوڑ کر چلے گئے: بیٹے کا بیان
Baca lebih lajut »
فیروز خان نے دوسری اہلیہ کو انسٹا سے ان فولو کردیا، ایک بار پھر علیحدگی کی افواہیںفیروز خان نے پہلی اہلیہ سے طلاق کے بعد رواں برس جون میں ڈاکٹر زینب سے اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا تھا
Baca lebih lajut »
'شوہر کی دوسری شادی نہ کروانے والی بیوی کو جیل میں ڈال دیا جائے'یاسر نواز نے حکومتِ پاکستان سے نئے قانون کا مطالبہ کردیا
Baca lebih lajut »
پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز سے کھیل کا آغاز کردیاکھیل کے پہلے دن بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور نئی گیند کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کے ابتدائی 3 کھلاڑیوں کو جلد ہی آؤٹ کردیا
Baca lebih lajut »