فیروز خان نے پہلی اہلیہ سے طلاق کے بعد رواں برس جون میں ڈاکٹر زینب سے اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا تھا
/ فائل فوٹو
/ فائل فوٹو
پاکستانی اداکار فیروز خان کی جانب سے اہلیہ زینب کو انسٹاگرام سے ان فولو کیے جانے کے بعد ایک بار پھر دونوں کے درمیان علیحدگی سے متعلق چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں۔
۔
ایک ماہ بعد ہی اداکار فیروز خان نے ڈاکٹر زینب کے ساتھ شیئر کی گئی مختلف تصاویر انسٹاگرام سے ہٹا دی تھیں، تصاویر کے ہٹتے ہی سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں شروع ہوگئی تھیں کہ ان کی دوسری شادی بھی ختم ہوگئی۔فیروز خان کی دوسری شادی: دلہن کے جوڑے کی اصل قیمت کیا تھی؟
تاہم اس کے بعد اداکار نے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے دوسری اہلیہ کے ہمراہ اپنے نکاح کی تصویر انسٹااسٹوری پر شیئر کی اور آرکائیو ری اسٹور کرتے ہوئے ڈاکٹر زینب کو بہترین تحفہ قرار دیا تھا۔
اب کچھ مہینوں بعد ہی فیروز نے انسٹاگرام سے اہلیہ زینب کو ان فولو کردیا ہے ، سوشل میڈیا سمیت مختلف ویب سائٹ پر دوسری اہلیہ زینب کو ان فولو کیے جانے کے اسکرین شاٹس بھی وائرل ہیں۔اہلیہ کو ان فولو کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی تنقیدوں کا رخ ایک بار پھر فیروز خان کی جانب مڑگیا ہے تاہم اس حوالے سے اداکار کی جانب سے کوئی وضاحت سامنے نہیں آسکی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کو انسٹاگرام پر انفالو کردیافیروز خان نے زینب دعا سے 2 جون 2024 کو دوسری شادی کی ہے
Baca lebih lajut »
بھارتی صحافی کا فیروز خان سے سجل علی سے متعلق سوال، اداکار کا جواب وائرلمیڈیا رپورٹس میں متعدد بار دعویٰ کیا جاچکا ہے کہ فیروز خان اور سجل علی ماضی میں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے لیکن پھر ان کا بریک اپ ہوگیا
Baca lebih lajut »
فردوس جمال نے ماہرہ خان کو 'بوڑھی عورت' قرار دیدیاسینیئر اداکار کی ایک بار پھر ماہرہ خان پر کڑی تنقید
Baca lebih lajut »
کرشمہ اور روینہ کی ایکدوسرے کی وِگ سے پٹائی، سلمان اور عامر خان نے دونوں کو کھمبے سے کیوں باندھا؟تلخ کلامی سے بات یہاں تک پہنچ گئی کہ دونوں نے ایک دوسرے کو اپنی وِگ (نقلی بالوں) سے مارنا شروع کردیا: فرح خان کا انکشاف
Baca lebih lajut »
ہاردک پانڈیا کی اداکارہ سے ڈیٹنگ کی افواہیں، مداحوں نے سابقہ اہلیہ نتاشا سے کیا کہا؟نتاشا کو سوشل میڈیا پر منفی باتوں کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں بے دردی سے ٹرول بھی کیا گیا
Baca lebih lajut »
غزہ میں دن بھر جاری رہنے والی اسرائیلی بمباری میں 40 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ کے علاقے دیرالبلح سے بھی ہزاروں بے گھر فلسطینی ایک بار پھر دربدر ہوگئے۔
Baca lebih lajut »