تلخ کلامی سے بات یہاں تک پہنچ گئی کہ دونوں نے ایک دوسرے کو اپنی وِگ (نقلی بالوں) سے مارنا شروع کردیا: فرح خان کا انکشاف
تلخ کلامی سے بات یہاں تک پہنچ گئی کہ دونوں نے ایک دوسرے کو اپنی وِگ سے مارنا شروع کردیا: فرح خان کا انکشاف__فوٹو: فائل
2007 میں کافی ود کرن میں فرح نے شرکت کی جس میں ان سے میزبان کرن جوہر نے سوال کیا کہ کیا کبھی آپ نے دو اداکاراؤں کے درمیان بدترین لڑائی دیکھی ہے؟ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکاراؤں کی یہ لڑائی 1994 کی فلم انداز اپنا اپنا کے سیٹ پر بھی جاری رہی، دونوں ایک دوسرے سے براہِ راست بات کرنے کے بجائے ہدایتکار راجکمار سنتوشی کے ذریعے بات کرتی تھیں۔
Bollywood Raveena Tandon Salman Khan
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں گرفتاری چیلنج کردیعمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی
Baca lebih lajut »
ایمن خان نے ایک سال بعد دوسری بیٹی کی منہ دکھائی کردیمنیب بٹ اور ایمن خان نے بڑی ہی دھوم دھام سے مرال کی پہلی سالگرہ منائی
Baca lebih lajut »
ایف آئی اے نے صنم جاویدکی رہائی کیخلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سے رجوع کرلیاایف آئی اے کی جانب سے موقف اپنایا گیا ہے کہ اس نے ریمانڈ کی اپیل کی تھی اور ماتحت عدالت نے صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا
Baca lebih lajut »
حکومت کا چیف جسٹس کو نشانہ بنانے اور انکے قتل کے فتوے پر سخت ایکشن کا اعلانقاضی فائز عیسیٰ کو کئی سالوں سے ٹارگٹ کیا جارہا ہے اور یہ عدلیہ میں حق کی آواز کو خاموش کرانے کی کوشش ہے: احسن اقبال اور خواجہ آصف کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »
ایشوریا کو ’بچن‘ کہہ کر پکارا گیا تو انکا کیا ردعمل تھا؟ ساس کے بعد بہو کی بھی ویڈیو وائرلکئی عرصے سے ایشوریا اور ابھیشیک کے ایک ساتھ دکھائی نہ دینے کی وجہ سے دونوں میں علیحدگی کی خبریں زور پکڑتی جارہی ہیں
Baca lebih lajut »
جیا بچن کی شرط کیوجہ سے ابھیشیک کی شادی کس معروف اداکارہ سے نہیں ہوسکی؟اداکارہ کی والدہ نے جیا بچن کی شرط سے اتفاق نہیں کیا اور یوں دونوں کا رشتہ ٹوٹ گیا
Baca lebih lajut »