پربھاس کی سالگرہ پر فلم 'دی راجہ صاحب' میں نئے انداز کی جھلک! شائقین حیران

Latest-News Berita

پربھاس کی سالگرہ پر فلم 'دی راجہ صاحب' میں نئے انداز کی جھلک! شائقین حیران
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

فلم کے ہدایتکار ماروتھی ہیں اور یہ فلم 10 اپریل 2025 کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی

انڈین سپر اسٹار پربھاس کی سالگرہ کے موقع پر فلم "دی راجہ صاحب" کے ہدایتکاروں نے ان کا نیا اور منفرد انداز سامنے لا کر مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔

فلم کے پروڈیوسرز پیپل میڈیا فیکٹری نے انسٹاگرام پر پربھاس کی سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ایک نیا پوسٹر بھی جاری کیا جس میں انہیں ایک شاہانہ تخت پر بیٹھے دکھایا گیا ہے۔اس پوسٹر میں پربھاس کو سالٹ اینڈ پیپر لک، سیاہ لباس اور سگار کے ساتھ دکھایا گیا ہے، جس کے ساتھ کیپشن میں لکھا گیا: "بغاوت شاہی خون میں شامل ہیں"۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائشعمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائشاداکارہ نے بیٹی کی پہلی جھلک بھی دکھا دی
Baca lebih lajut »

کے جی ایف سپر اسٹار یَش نے رامائن میں راون کا کردار ادا کرنے کی تصدیق کر دیکے جی ایف سپر اسٹار یَش نے رامائن میں راون کا کردار ادا کرنے کی تصدیق کر دیفلم کی پروڈکشن پر کام زور و شور سے جاری ہے، اور فلم کی ریلیز 2025 میں متوقع ہے
Baca lebih lajut »

عرفی جاوید کی اپنی سالگرہ پر منفرد انداز میں پوسٹ وائرلعرفی جاوید کی اپنی سالگرہ پر منفرد انداز میں پوسٹ وائرلعرفی جاوید نے جم اٹائر میں اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا
Baca lebih lajut »

دو امریکی سائنسدانوں نے 2024 کا طبی نوبل پرائز حاصل کرلیادو امریکی سائنسدانوں نے 2024 کا طبی نوبل پرائز حاصل کرلیاخلیاتی سطح پر یہ دریافت طبی میدان میں دی شو کی حیثیت رکھتی ہے، سائنسدان
Baca lebih lajut »

شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاریشاہ رخ خان کی فلم 'جوان' کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاریفلم کی جاپان میں ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی
Baca lebih lajut »

ملتان ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ، شان اور عبد اللہ کی ففٹیزملتان ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ، شان اور عبد اللہ کی ففٹیز8 کے مجموعے پر صائم ایوب کی وکٹ گرنے کے بعد عبد اللہ شفیق اور شان مسعود نے ذمہ دارانہ انداز میں بیٹنگ کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 08:27:17