عرفی جاوید نے جم اٹائر میں اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا
کراچی؛ ملزمان کی دن دہاڑے گھر میں ڈکیتی، 4لاکھ روپے اور طلائی زیورات لوٹ لیےکراچی؛ پارسل کے ذریعے سعودی عرب آئس کرسٹل پاوڈر اسمگل کرنیکی کوشش ناکامخواجہ آصف کا جمائما گولڈ اسمتھ کو کرارا جوابکامران غلام کی 2022 میں حارث سے تھپڑ کی ویڈیو دوبارہ وائرل ہوگئیاردن میں 2000 سال پرانے مقبرے سے انسانی باقیات دریافتسندھ حکومت کا ڈاکٹر شاہنواز واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا فیصلہمنفرد ملبوسات اور بے باکانہ انداز کی وجہ سے شہرت رکھنے والی مشہور بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار عرفی جاوید نے مداحوں کےلیے...
عرفی جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلچسپ ویڈیو اور تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انھیں بلیو تھیم پارٹی میں اپنا برتھ ڈے کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔انسٹاگرام پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عرفی جاوید جم میں ورزش کرنے والا چست لباس پہن کر کیک کاٹ رہی ہیں اور لباس پر برتھ ڈے گرل کا ربن بھی لگا ہوا ہے۔ ویڈیو میں عرفی نے کیک کاٹنے کے بعد مسکراتے ہوئے اپنے تمام دوستوں کو گلے لگایا۔ اور اس کے بعد اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں کو اپنی سالگرہ کے حوالے سے پورے دن کی کارکردگی دکھائی۔یاد رہے کہ عرفی جاوید ریئلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی اور ایم ٹی وی اسپٹ ولا کے ساتھ مختلف ڈراموں اور ڈیلی سوپ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اور حال ہی میں امیزون پرائم ویڈیو پر ان کی ویب سیریز ’’فالو کرلو یار‘‘ نشر ہوئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیاگیا۔امریکا کا اسرائیل کو سخت وارننگ کا خط،...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عالیہ کا پیرس فیشن ویک میں شاندار ڈیبیو، ایشوریا کے سرخ گاؤن نے میلہ لوٹ لیااداکاراؤں نے بیوٹی برانڈ لوریئل کی ایمبیسیڈرز کے طور پر اپنے منفرد انداز میں شرکت کی
Baca lebih lajut »
'تقریب میں آنیکی رقم دینا ہو گی'، دلہا دلہن کا شادی کا خرچہ مہمانوں سے وصولی کا فیصلہسوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص نے اپنی دوست کی شادی کے دعوت نامے کے ساتھ لاکھوں روپے کی ڈیمانڈ کا بتایا۔
Baca lebih lajut »
جرمنی: پولیس کا فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھانے والوں پر کریک ڈاؤن، 10 سالہ بچہ بھی زیر حراستبچے کو حراست میں لینے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
Baca lebih lajut »
چاہت فتح علی خان نے انگریزی گانوں کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیاچاہت فتح علی خان جن کا اصل نام کاشف رانا ہے وہ اپنے منفرد انداز میں گانے کی وجہ سے اکثر میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
’پی آئی اے پائلٹ پشاور کی فلائٹ غلطی سے کراچی لے گیا‘: سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا؟کیا واقعی پی آئی اے کی یہ فلائٹ ’غلطی‘ سے اپنی اصل منزل کی بجائے کہیں اور لینڈ کر گئی؟ آخر سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟
Baca lebih lajut »
'دھوم 4' میں رنبیرکپور کی اینٹری، ابھیشیک بچن آؤٹرنبیر کپور اپنی سالگرہ کے روز دھوم 4 کی شوٹنگ شروع کریں گے
Baca lebih lajut »