اداکاراؤں نے بیوٹی برانڈ لوریئل کی ایمبیسیڈرز کے طور پر اپنے منفرد انداز میں شرکت کی
عالیہ کا پیرس فیشن ویک میں شاندار ڈیبیو، ایشوریا کے سرخ گاؤن نے میلہ لوٹ لیاپیرس فیشن ویک 2024 میں بالی وڈ کے دو بڑے ناموں ایشوریا رائے بچن اور عالیہ بھٹ نے شرکت کر کے عالمی سطح پر اپنی موجودگی کا احساس دلایا اور دونوں ۔
اداکارہ نے اپنے اس لُک کو سرخ لپسٹک اور خوبصورتی سے سیٹ کیے گئے بالوں کے ساتھ مکمل کیا اور ان کی وییل پر لوریئل کا مشہور نعرہ ’وی آر ورتھ اِٹ‘ بھی درج تھا، جسے ایریل شاٹ میں شاندار طریقے سے کیمرے میں قید کیا گیا۔دوسری جانب، عالیہ بھٹ نے پیرس فیشن ویک میں اپنا ڈیبیو کیا اور انہوں نے میٹالک سلور کارسیٹ بسٹیئر اور بلیک پینٹس کا انتخاب کیا، جو جدید اور کلاسک فیشن کا بہترین امتزاج تھا۔
عالیہ بھٹ اور ایشوریا رائے بچن کی شاندار شرکت نے اس ایونٹ کے گلیمر کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے اور مداح اس پر بہت پرجوش ہیں۔گاڑی پرجعلی نمبرپلیٹ آئی کے 804 لگانے والا ٹک ٹاکر ندیم نانی والا گرفتارمرد اداکاروں کو بھاری معاوضے دینا بند کردئیے، کرن جوہر
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ابھیشیک سے شادی کے بعد خود کی پہچان کھودینے کے سوال پر ایشوریا نے کیا جواب دیا؟ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے، یہ دور ایشوریا کے کیرئیر کے عروج کا دور تھا
Baca lebih lajut »
طلاق کی افواہیں، ایشوریا رائے کی شادی کی انگوٹھی پہن کر فیشن ویک میں شرکتایشوریا رائے نے اداکار ابھیشیک بچن سے 2007 میں شادی کی تھی
Baca lebih lajut »
بھارتی کسانوں کا کنگنا رناوت کا پتلا جلانے کی کوشش، پولیس سے جھڑپیںیوپی کے شہر ہاپور میں پولیس اہلکاروں نے کسانوں سے کنگنا رناوت کا پتلا چھین لیا
Baca lebih lajut »
بھارتی کسانوں کا کنگنا رناوت کا پتلا جلانے کی کوشش، پولیس سے جھڑپیںیوپی کے شہر ہاپور میں پولیس اہلکاروں نے کسانوں سے کنگنا رناوت کا پتلا چھین لیا
Baca lebih lajut »
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو آج ہلالِ امتیاز عطا کیا جائے گاارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو گیم میں گولڈ میڈل جیتا تھا
Baca lebih lajut »
پیرس پیرالمپکس: برانز میڈل جیتنے کے بعد حیدر علی کی وطن آمد، کوئی حکومتی شخصیت استقبال کیلئے نہ آئیحیدر علی نے پیرس میں ہونے والے پیرا لمپکس میں ڈسکس تھرو مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا ، یہ پیرا لمپکس کی تاریخ میں حیدر کا چوتھا میڈل تھا ۔
Baca lebih lajut »