حیدر علی نے پیرس میں ہونے والے پیرا لمپکس میں ڈسکس تھرو مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا ، یہ پیرا لمپکس کی تاریخ میں حیدر کا چوتھا میڈل تھا ۔
حیدر علی نے پیرس میں ہونے والے پیرا لمپکس میں ڈسکس تھرو مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا ، یہ پیرا لمپکس کی تاریخ میں حیدر کا چوتھا میڈل تھا/فوٹوجیو نیوز
پاکستان کے کامیاب ترین پیرا ایتھلیٹ حیدر علی پیرا لمپکس میں ایک اور میڈل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ پیرس پیرالمپکس میں برانز میڈل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچنے پر حیدر علی غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز سے آج اسلام آباد پہنچے ہیں، جہاں حیدر علی کے استقبال کیلئے اسلام آباد ائیرپورٹ پر پی ایس بی کے افسران اور نیشنل پیرالمپکس کمیٹی کے عہدیداران کے سوا کوئی نہ تھا۔البتہ وزیر اعظم شہباز شریف اور یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود کی تصاویر والا بینر استقبال کیلئے پہنچایا گیا تھا ۔یاد رہے کہ اس سے قبل حیدر علی نے ٹوکیو میں گولڈ میڈل بھی جیتا تھا، حیدر علی نے پیرا لمپکس میں پاکستان کے چاروں میڈلز جیتے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پیرس پیرالمپکس: پاکستان کھلاڑی حیدرعلی نے ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیایہ ان کا چوتھا میڈل ہے، حیدر علی نے بیجنگ گیمز کے لانگ جمپ ایونٹ میں سلور میڈل اور ریو پیرالمپکس میں برانز میڈل پایا
Baca lebih lajut »
پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے پیرا لمپکس میں برانز میڈل جیت لیافرانس کے شہر پیرس میں جاری پیرالمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹ نے 52.54 میٹر کی تھرو کے ساتھ برانز میڈل اپنے نام کیا۔
Baca lebih lajut »
وینیش پھوگاٹ: پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل نہ جیتنے کے باوجود انڈیا میں پُرتپاک استقبالپیرس اولمپکس سے واپسی پر جس طرح وینیش پھوگاٹ کا استقبال ہوا ہریانہ کیا کسی بھی ریاست کے ایتھلیٹ کا حتیٰ کہ اولمپک چیمپیئن کا بھی ایسا شاندار استقبال نہیں کیا گیا۔ کیا راج پال نے اپنی بیٹی کے ایسے استقبال کا خواب دیکھا ہوگا؟
Baca lebih lajut »
’دھرنوں کے ذریعے نقصان پہنچا‘، ایک میڈل ملنے پر صدربھارتی ریسلنگ فیڈریشن بھڑک اٹھےپیرس اولمپکس میں بھارت ریسلنگ میں ایک ہی برانز میڈل (کانسی) جیت سکا ہے
Baca lebih lajut »
پیرالمپکس میں حصہ لینے کے لیے پاکستان کے واحد اتھلیٹ حیدر علی پیرس روانہپیرا لمپکس میں ایک سو ستر ممالک کے چار ہزار سےزیادہ اتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں
Baca lebih lajut »
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو سسر کا تحفے میں بھینس دینے کا اعلانارشد ندیم کے گولڈ میڈل جیتنے کی بہت خوشی ہے، داماد کا بھرپور طریقے سے استقبال کریں گے: سسر محمد نواز
Baca lebih lajut »