پیرس پیرالمپکس: پاکستان کھلاڑی حیدرعلی نے ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیا

Indonesia Berita Berita

پیرس پیرالمپکس: پاکستان کھلاڑی حیدرعلی نے ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

یہ ان کا چوتھا میڈل ہے، حیدر علی نے بیجنگ گیمز کے لانگ جمپ ایونٹ میں سلور میڈل اور ریو پیرالمپکس میں برانز میڈل پایا

پیرس پیرالمپکس: پاکستان کھلاڑی حیدرعلی نے ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیاقیمتی زیورات، ممنوعہ انجیکشن اسمگل کرنے کی کوشش ناکامویمنز ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی ٹور کیلئے پی سی بی کا آئی سی سی سے رابطہجنگیں ہتھیاروں سے نہیں ایمان و یقین سے جیتی جاتی ہیں، وزیراعلی پنجابصدر بنا تو اسرائیل اور یہود دشمنی کی مرتکب جامعات کے فنڈز روک دوں گا، ٹرمپملک میں ہر بندہ ہی چرس پی رہا ہے، چیئرمین خزانہ کمیٹی سلیم مانڈوی والاپیرس میں جاری پیرالمپکس گیمز میں پاکستان کے حیدر علی نے ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیا جب کہ...

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کے حیدرعلی نے آخری کوشش میں باون اعشاریہ چون میٹر دور ڈسک پھینکی تھی، پہلی تھرو ان کی باون عشاریہ اٹھآئیس میٹر رہی تھی، دوسری، تیسری، چوتھی اور پانچویں کوشش فاؤل قرار دی گئی۔ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے حیدر علی نے ایف سینتیس کیٹگری کے ڈسکس تھرو ایونٹ میں یہ میڈل اپنےنام کیا ہے۔ حیدر علی نے ٹوکیو گیمز میں ڈسکس تھرو ایونٹ میں باون عشاریہ چھبیس میٹر کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا تھا۔

حیدر علی نے دوہزار آٹھ بیجنگ گیمز کے لانگ جمپ ایونٹ میں سلور میڈل لیا، دوہزار سولہ ریو پیرالمپکس گیمز میں برانز میڈل پایا تھا۔ یہ ان کا پیرالمپکس گیمز میں مجموعی طورپر چوتھا میڈل ہے۔ حیدر علی ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس میں سلور میڈل بھی حاصل کرچکے ہیں، ایشین پیراگیمز میں چار گولڈ میڈل کےساتھ دو برانز میڈلز بھی ان کے نام کے آگے درج ہیں۔ وہ اس سے پہلے پاکستان کے لیے مجموعی طورپر پانچ گولڈ، دوسلور اور تین برانز میڈل لے چکے ہیں۔بینک نوٹوں کی نئی سیریز کے لیے آرٹ کا مقابلہ، نتائج کا اعلانسپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں، عمران خان خلافِ آئین ثابت نہیں کر سکے، فیصلہلاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو ہٹانے کا حکمخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے پیرا لمپکس میں برانز میڈل جیت لیاپاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے پیرا لمپکس میں برانز میڈل جیت لیافرانس کے شہر پیرس میں جاری پیرالمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹ نے 52.54 میٹر کی تھرو کے ساتھ برانز میڈل اپنے نام کیا۔
Baca lebih lajut »

’دھرنوں کے ذریعے نقصان پہنچا‘، ایک میڈل ملنے پر صدربھارتی ریسلنگ فیڈریشن بھڑک اٹھے’دھرنوں کے ذریعے نقصان پہنچا‘، ایک میڈل ملنے پر صدربھارتی ریسلنگ فیڈریشن بھڑک اٹھےپیرس اولمپکس میں بھارت ریسلنگ میں ایک ہی برانز میڈل (کانسی) جیت سکا ہے
Baca lebih lajut »

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو آج ہلالِ امتیاز عطا کیا جائے گااولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو آج ہلالِ امتیاز عطا کیا جائے گاارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو گیم میں گولڈ میڈل جیتا تھا
Baca lebih lajut »

سونم باجوہ کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر منفرد انداز میں مبارکبادسونم باجوہ کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر منفرد انداز میں مبارکبادپیرس اولمپکس میں گزشتہ دنوں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوا دیا۔
Baca lebih lajut »

گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے بھارت سے بھی تہنیتی پیغامات اُمڈ آئےگولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے بھارت سے بھی تہنیتی پیغامات اُمڈ آئےپیرس اولمپکس میں گزشتہ شب مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوا دیا۔
Baca lebih lajut »

اولمپکس میں ریکارڈ اور سونے کا تمغہ، علی ظفر نے ارشد کیلئے کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟اولمپکس میں ریکارڈ اور سونے کا تمغہ، علی ظفر نے ارشد کیلئے کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کے لیے علی ظفر نے سوشل میڈیا پر انعام کا اعلان کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 16:38:40