سونم باجوہ کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر منفرد انداز میں مبارکباد

Indonesia Berita Berita

سونم باجوہ کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر منفرد انداز میں مبارکباد
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پیرس اولمپکس میں گزشتہ دنوں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوا دیا۔

معروف بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی جیولین تھرور ارشد ندیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔

مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بھی بنایا جبکہ بھارت کے نیرج چوپڑا نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔ بھارت کی پنجابی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے جیولین تھرور ارشد ندیم کو منفرد انداز میں مبارک باد پیش کی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ملک کے قرضے بھی کہیں دور پھینک دیں، تابش ہاشمی کی ارشد ندیم سے فرمائشملک کے قرضے بھی کہیں دور پھینک دیں، تابش ہاشمی کی ارشد ندیم سے فرمائشتابش ہاشمی نے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دی
Baca lebih lajut »

پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر افواج پاکستان کی ارشد ندیم کو مبارکبادپیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر افواج پاکستان کی ارشد ندیم کو مبارکبادارشد ندیم نے انفرادی طور پر گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن کر تاریخ میں اپنا نام روشن کیا، اولمپکس میں پاکستان کیلئے شاندار کامیابی ارشد ندیم کی غیرمتزلزل لگن کا نتیجہ ہے: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »

پیرس اولمپک: جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بنا دیاپیرس اولمپک: جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بنا دیاارشد ندیم پاکستان کو 32 سال بعد اولمپک میں کوئی میڈل دلانے کی واحد امید ہیں
Baca lebih lajut »

پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو آج گولڈ میڈل دیا جائیگاپیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو آج گولڈ میڈل دیا جائیگااولمپیئن ارشد ندیم نے پاکستان کے لیے 40 برس بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا ہے
Baca lebih lajut »

نیرج چوپڑا کے اثاثے کروڑوں میں؛ ارشد ندیم کی جائیداد کتنی ہےنیرج چوپڑا کے اثاثے کروڑوں میں؛ ارشد ندیم کی جائیداد کتنی ہےارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کے لیے اولمپک میں گولڈ میڈل جیتا
Baca lebih lajut »

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو سسر کا تحفے میں بھینس دینے کا اعلانگولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو سسر کا تحفے میں بھینس دینے کا اعلانارشد ندیم کے گولڈ میڈل جیتنے کی بہت خوشی ہے، داماد کا بھرپور طریقے سے استقبال کریں گے: سسر محمد نواز
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 19:38:29