پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے پیرا لمپکس میں برانز میڈل جیت لیا

Pakistan Berita

پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے پیرا لمپکس میں برانز میڈل جیت لیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

فرانس کے شہر پیرس میں جاری پیرالمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹ نے 52.54 میٹر کی تھرو کے ساتھ برانز میڈل اپنے نام کیا۔

پیرالمپک گیمز میں پاکستان کے حیدر علی ڈسکس تھرو میں برانز میڈل جیتنے میں کامیاب رہے ، اُنہو ں نے 52.54 کی تھرو کے ساتھ تمغہ اپنے نام کیا۔

تاہم وہ ابتدائی 2 راؤنڈ تک پہلی پوزیشن پر رہے ، اُس کے بعد اُن کی مسلسل 3 تھرو فاؤل قرار دی گئیں، اس دوران اُزبکستان اور کینیڈا کے ایتھلیٹ اُن سے بہتر تھرو کرنے کی وجہ سے پہلی اور دوسری پوزیشن پر آگئے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’دھرنوں کے ذریعے نقصان پہنچا‘، ایک میڈل ملنے پر صدربھارتی ریسلنگ فیڈریشن بھڑک اٹھے’دھرنوں کے ذریعے نقصان پہنچا‘، ایک میڈل ملنے پر صدربھارتی ریسلنگ فیڈریشن بھڑک اٹھےپیرس اولمپکس میں بھارت ریسلنگ میں ایک ہی برانز میڈل (کانسی) جیت سکا ہے
Baca lebih lajut »

ایک اور پاکستانی ایتھلیٹ نے عالمی مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیاایک اور پاکستانی ایتھلیٹ نے عالمی مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیاوینزویلا میں جاری ورلڈ ملٹری گیمز میں 23 سالہ پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ نے 400 میٹرز کی دوڑ میں اول پوزیشن حاصل کی
Baca lebih lajut »

پیرالمپکس میں حصہ لینے کے لیے پاکستان کے واحد اتھلیٹ حیدر علی پیرس روانہپیرالمپکس میں حصہ لینے کے لیے پاکستان کے واحد اتھلیٹ حیدر علی پیرس روانہپیرا لمپکس میں ایک سو ستر ممالک کے چار ہزار سےزیادہ اتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں
Baca lebih lajut »

اولمپکس میں ریکارڈ اور سونے کا تمغہ، علی ظفر نے ارشد کیلئے کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟اولمپکس میں ریکارڈ اور سونے کا تمغہ، علی ظفر نے ارشد کیلئے کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کے لیے علی ظفر نے سوشل میڈیا پر انعام کا اعلان کیا
Baca lebih lajut »

صدر مملکت کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلانصدر مملکت کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلانصدر پاکستان آصف علی زرداری نے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کرنے والے ایتھلیت ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کر دیا
Baca lebih lajut »

پیرا لمپکس: حاملہ ہونے کے باوجود برطانوی ایتھلیٹ نے گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دیپیرا لمپکس: حاملہ ہونے کے باوجود برطانوی ایتھلیٹ نے گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دیپیرالمپکس میں مکسڈ ٹیم کمپاؤنڈ آرچری ایونٹ میں جوڈی گرنہم اور ان کے ساتھی نیتھن میکوین نے 155-151 کے اسکور کے ساتھ ایران کے خلاف فتح حاصل کی اور گولڈ اپنے نام کیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 14:17:15