پیرالمپکس میں مکسڈ ٹیم کمپاؤنڈ آرچری ایونٹ میں جوڈی گرنہم اور ان کے ساتھی نیتھن میکوین نے 155-151 کے اسکور کے ساتھ ایران کے خلاف فتح حاصل کی اور گولڈ اپنے نام کیا۔
مکسڈ ٹیم کمپاؤنڈ آرچری ایونٹ میں جوڈی گرنہم اور ان کے ساتھی نیتھن میکوین نے گولڈ میڈل جیتا—فوٹو: غیر ملکی میڈیافرانس کے شہر پیرس میں جاری پیرالمپکس میں برطانیہ کی آرچر جوڈی گرنہم نے ان گیمز میں حاملہ ہونے کے باوجود گولڈ میڈل جیتنے والی پہلی ایتھلیٹ کا اعزاز حاصل کرلیا۔
پیرالمپکس میں مکسڈ ٹیم کمپاؤنڈ آرچری ایونٹ میں جوڈی گرنہم اور ان کے ساتھی نیتھن میکوین نے 155-151 کے اسکور کے ساتھ ایران کے خلاف فتح حاصل کی اور گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ اس سے قبل ہفتے کو جوڈی گرنہم نے آرچری کے انفرادی مقابلوں میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا تھا۔انہوں نے ٹوکیو میں گولڈ میڈل جیتنے والی اپنی ساتھی فوبی پیٹرسن پائن کو شکست دی۔مصر کی ندا حافظ نے امید سے ہونے کے باوجود پیرس اولمپکس میں فینسنگ کے مقابلوں میں حصہ لیا
میڈل جیتنے کے بعد جوڈی نے برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہونے والی ہے اور وہ7 ماہ کی حاملہ ہیں۔واضح رہے کہ جوڈی نے 2016 کی ریو پیرالمپک گیمز میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا جبکہ انجری کی وجہ سے وہ ٹوکیو میں ہونے والے مقابلوں سے باہر ہو گئی تھیں۔16 اننگز میں کوئی ففٹی نہیں، بابر 4 سال سے زائد عرصے بعد ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ 10 سے باہر
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اولمپکس میں ریکارڈ اور سونے کا تمغہ، علی ظفر نے ارشد کیلئے کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کے لیے علی ظفر نے سوشل میڈیا پر انعام کا اعلان کیا
Baca lebih lajut »
صدر مملکت کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلانصدر پاکستان آصف علی زرداری نے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کرنے والے ایتھلیت ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کر دیا
Baca lebih lajut »
ملک کے قرضے بھی کہیں دور پھینک دیں، تابش ہاشمی کی ارشد ندیم سے فرمائشتابش ہاشمی نے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دی
Baca lebih lajut »
ارشد ندیم کی بائیوپک کیلئے کونسا بالی ووڈ اسٹار پرفیکٹ؟ نیرج چوپڑا نے بتادیاارشد ندیم نے گولڈ میڈل جبکہ نیرج چوپڑا نے سِلور میڈل جیتا
Baca lebih lajut »
ایک اور پاکستانی ایتھلیٹ نے عالمی مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیاوینزویلا میں جاری ورلڈ ملٹری گیمز میں 23 سالہ پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ نے 400 میٹرز کی دوڑ میں اول پوزیشن حاصل کی
Baca lebih lajut »
ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا پر بائیوگرافیل فلم کیلئے امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان فیورٹپاکستانی ایتھلیٹ نے پیرس اولپمکس جیولین تھرو کے مقابلے میں 92.97 میٹر کا تاریخ ساز تھرو پھینک کر طلائی تمغہ جیتا
Baca lebih lajut »