سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص نے اپنی دوست کی شادی کے دعوت نامے کے ساتھ لاکھوں روپے کی ڈیمانڈ کا بتایا۔
سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص نے اپنی دوست کی شادی کے دعوت نامے کے ساتھ لاکھوں روپے کی ڈیمانڈ کا بتایا/ فائل فوٹو
لیکن حال ہی میں برطانیہ کے ایک جوڑے نے اپنی شادی پر آنے والے اخراجات کا خرچہ مہمانوں سے پورا کرنے کا فیصلہ کیا۔ سوشل میڈیا صارف جیک کے مطابق ان کی ایک دوست صوفی نے اپنی شادی کا دعوت نامہ ای میل کے ذریعے بھیجا، میں نے دوست کی شادی کا دعوت نامے پر شکریہ کا جواب دیا اور ای میل میں نیچے دیے گئے ایک لنک کو دیکھا جس پر ' رقم کی ادائیگی کیلئے کلک کریں' لکھا تھا۔
بعدازاں پتہ چلا کہ یہ کوئی دھوکا نہیں تھا، صوفی اور اس کے ہونے والے شوہر جیف واقعی اپنے مہمانوں سے شادی+ کے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے کہہ رہے تھے، اگرچہ جیک حیران رہ گیا، لیکن اس نے اپنی دوستی کی خاطر رقم ادا کی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پارلیمنٹ تمام اداروں کی ماں ہے، آپ نے پارلیمنٹ میں گھس کر ممبران کو گرفتار کرلیا: جسٹس عامر فاروقیہی کام پہلے اس ہائیکورٹ میں کیا، اب پارلیمنٹ میں کر دیا، کسی ادارے کا وقار باقی نہیں رہنے دینا، چیف جسٹس کا سرکاری وکیل سے مکالمہ
Baca lebih lajut »
وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دیوفاقی حکومت کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا بھی فیصلہ
Baca lebih lajut »
ویمنز ٹیم کو جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکابورڈ کا تربیتی کیمپوں میں شرکت کرنے والی کرکٹرز کے یومیہ الاؤنسز بند کرنے کا فیصلہ
Baca lebih lajut »
چیمپئنز کپ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کو زم ایفرو ٹی10 لیگ کیلئے این او سی نہ دینے کا فیصلہزم ایفرو ٹی 10 ٹورنامنٹ 21 ستمبر سے ہرارے میں شروع ہوگا جبکہ پاکستان کا ڈومیسٹک چیمپئنز ون ڈے کپ کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
ارمیلا مٹونڈکر کا شادی کے 8 سال بعد اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق کا فیصلہبھارتی اداکارہ نے عدالت سے رجوع کرلیا
Baca lebih lajut »
20 سال بعد فیفا کے معتبر ایوارڈ کی دوڑ سے میسی اور رونالڈو سمیت بڑے نام باہرفاتحین کا اعلان 28 اکتوبر کو پیرس میں ایک تقریب میں کیا جائے گا
Baca lebih lajut »