چاہت فتح علی خان نے انگریزی گانوں کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا

Music Berita

چاہت فتح علی خان نے انگریزی گانوں کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

چاہت فتح علی خان جن کا اصل نام کاشف رانا ہے وہ اپنے منفرد انداز میں گانے کی وجہ سے اکثر میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔

مزاحیہ گلوکاری سے سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے برطانوی پاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان نے اب انگریزی گانوں کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا۔

یہ گانا ناصرف پاکستانی سوشل میڈیا صارفین اپنی ریلز پر لگارہے تھے بلکہ بھارتی صارفین سمیت چند بھارتی اداکاروں نے بھی اس پر ویڈیوز بنائیں۔ اس وائرل گانے بدو بدی کو کاپی رائٹ کی وجہ سے یوٹیوب سے ڈیلیٹ کر دیا گیا تھا۔تاہم چاہت فتح علی خان نے اب انگریزی گانوں کی دنیا میں بھی قدم رکھ کے اپنے انگریز مداحوں کو خوش کردیا۔

ویڈیو میں وہاں موجود کچھ افراد نے چاہت فتح علی خان سے درخواست کی کہ وہ اپنے ساتھ بیٹھے انگریز کے لیے کوئی انگریزی میں گانا گائیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

'چاہت فتح جیسے لوگوں کو مشہور کرکے موسیقی کی بےعزتی کی جارہی ہے''چاہت فتح جیسے لوگوں کو مشہور کرکے موسیقی کی بےعزتی کی جارہی ہے'بشریٰ انصاری بھی سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان کے خلاف بول پڑیں
Baca lebih lajut »

'چاہت کو چاہت ہی رہنے دیں، فتح علی خان نہیں بنائیں''چاہت کو چاہت ہی رہنے دیں، فتح علی خان نہیں بنائیں'لیجنڈری گلوکار وارث بیگ نے وسیم اکرم سے شکوہ کردیا
Baca lebih lajut »

اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے جڈیجا نے سیاست میں قدم رکھ دیااہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے جڈیجا نے سیاست میں قدم رکھ دیاحکمراں جماعت بی جے پی کی رکن اور انکی اہلیہ ریوابا نے کرکٹر کی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا
Baca lebih lajut »

سیف علی خان کا عالیشان پٹودی پیلس انکے دادا نے کس خاتون کیلئے بنوایا؟ سوہا علی کا انکشافسیف علی خان کا عالیشان پٹودی پیلس انکے دادا نے کس خاتون کیلئے بنوایا؟ سوہا علی کا انکشافہریانہ میں واقع پٹودی محل آخری حکمران نواب افتخار علی خان نے تعمیر کروایا تھا جو فی الحال ان کے پوتے اور اداکار سیف علی خان کی ملکیت ہے
Baca lebih lajut »

ڈاکٹر نرس کی محبت سے بیزار آگیا، ایک ہزار کالز اور مسلسل پیچھا کرنے پر عدالت چلاگیاڈاکٹر نرس کی محبت سے بیزار آگیا، ایک ہزار کالز اور مسلسل پیچھا کرنے پر عدالت چلاگیابریک اپ کے بعد صوفی نے اسے ایک دن میں ایک ہزار کالز کیں حتیٰ کہ اس کی کار میں ٹریکنگ ڈیوائس بھی رکھ دی: ڈاکٹر کا عدالت میں بیان
Baca lebih lajut »

گوروں نے نصرت فتح علی خان کا نام ’مسٹر اللّٰہ ہو‘ رکھ دیا تھا: راحت فتح علی خانگوروں نے نصرت فتح علی خان کا نام ’مسٹر اللّٰہ ہو‘ رکھ دیا تھا: راحت فتح علی خانٹورنٹو میرا دوسرا گھر ہے کیونکہ استاد نصرت فتح علی خان کی اہلیہ یہاں رہتی تھیں اور میں ان کے گھر آیا کرتا تھا: گلوکار
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 06:48:09