'چاہت کو چاہت ہی رہنے دیں، فتح علی خان نہیں بنائیں'

Indonesia Berita Berita

'چاہت کو چاہت ہی رہنے دیں، فتح علی خان نہیں بنائیں'
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

لیجنڈری گلوکار وارث بیگ نے وسیم اکرم سے شکوہ کردیا

ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس میں اراکین قومی اسمبلی کیلیے الگ الگ عشائیےپشاور؛ گھریلو ناچاقی پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، بچے سمیت 3 افراد زخمیفائرنگ کرکے 3 اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے والا اردن کا شہری کون تھا ؟ہائیکورٹ جج کو سو گز کا پلاٹ نہیں ملتا یہاں ہزار گز کے پلاٹ پر قبضے ہیں، سندھ ہائیکورٹگزشتہ 8 ماہ میں 16 کروڑ سے زائد کی ریکوری کی، ایف آئی اے اینٹی کرپشن اسلام آبادوزیراعظم کا آج اتحادیوں کے اعزاز میں عشائیہ، مجوزہ آئینی ترامیم پر بات ہوگیایشین چیمپیئنز ہاکی؛ پاکستان اور کوریا کا میچ دو دو...

وارث بیگ نے میزبان کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ آج کے دور میں لوگ موسیقی سیکھنا ہی نہیں چاہتے بلکہ اگر کسی کی تھوڑی سی آواز اچھی ہو تو وہ خود کو گلوکار سمجھنے لگتا ہے۔ گلوکار نے وسیم اکرم کی ‘بدوبدی’ ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے وسیم اکرم سے شکوہ ہے کہ انہوں نے چاہت کے ‘بدوبدی’ پر تو ویڈیو بنا لی لیکن کبھی میڈم نور جہاں کے کسی گانے پر ویڈیو نہیں بنائی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

میرا ری ہیب سوات میں اچھا چل رہا ہے، جلد کم بیک کروں گا: احسان اللہمیرا ری ہیب سوات میں اچھا چل رہا ہے، جلد کم بیک کروں گا: احسان اللہپی سی بی کو درخواست کرتا ہوں میرا ری ہیب اچھا چل رہا ہے مجھے سوات میں ہی رہنے دیں، فاسٹ بولر احسان اللہ
Baca lebih lajut »

عمران خان نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بریت کی درخواست دائر کردیعمران خان نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بریت کی درخواست دائر کردینیب ترامیم فیصلے کے بعد 190ملین پاونڈ کا کیس بنتا ہی نہیں ہے، نیب ترامیم میں کابینہ کے تمام فیصلوں کو تحفظ حاصل ہے: وکیل عمران خان
Baca lebih lajut »

ہمپ بیک وہیلز کا اپنے شکار کو چکما دینے کا دلچسپ طریقہہمپ بیک وہیلز کا اپنے شکار کو چکما دینے کا دلچسپ طریقہوہیلز بلاوجہ ہی بے ترتیب بلبلوں کو خارج نہیں کرتیں
Baca lebih lajut »

عاطف اسلم نے اہلیہ کو 'ڈان' قرار دیدیاعاطف اسلم نے اہلیہ کو 'ڈان' قرار دیدیاڈان کو خوش کرنا ممکن ہی نہیں ناممکن ہے، گلوکار
Baca lebih lajut »

فیض حمید نے نواز اور شہباز کو پیغام بھجوائے مجھے آرمی چیف بنا دیں، معافیاں مانگیں: خواجہ آصففیض حمید نے نواز اور شہباز کو پیغام بھجوائے مجھے آرمی چیف بنا دیں، معافیاں مانگیں: خواجہ آصفباجوہ نے آخر میں حکومت کو آپشن بھی دیے کہ اگر فیض کو آرمی چیف نہیں بناتے تو فلاں کو بنا دیں مگر موجودہ آرمی چیف عاصم منیر کو نہ لگائیں: وزیردفاع
Baca lebih lajut »

جیو کے رپورٹر کو کیوں روکا گیا؟ وہ متوازن اور مصدقہ رپورٹنگ کرتے ہیں: عمران خان کا جج سے مکالمہجیو کے رپورٹر کو کیوں روکا گیا؟ وہ متوازن اور مصدقہ رپورٹنگ کرتے ہیں: عمران خان کا جج سے مکالمہجب تک ان رپورٹر کوکوریج کی اجازت نہیں ملتی سماعت نہیں چلے گی، صحافیوں کو کوریج سے روکنے سے اوپن ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں ہوتے: عمران خان کا جج سے مکالمہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 07:43:41