جب تک ان رپورٹر کوکوریج کی اجازت نہیں ملتی سماعت نہیں چلے گی، صحافیوں کو کوریج سے روکنے سے اوپن ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں ہوتے: عمران خان کا جج سے مکالمہ
صحافیوں کو کوریج سے روکنے سے اوپن ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں ہوتے: عمران خان کا جج سے مکالمہ— فوٹو:فائل
بانی پی ٹی آئی صحافیوں سےگفتگوکرنے آئے تو صحافیوں نے بتایا 2 رپورٹرز کو روکا گیا ہے تو انہوں نے پوچھا کن رپورٹرز کو روکا گیا؟ اس پر صحافی نے بتایا دو نیوز چینلز کے رپورٹرز کو جیل انتظامیہ نے روکا۔وکلا صفائی کی عدم حاضری اور دس ویں بار نیب کے گواہ پر جرح نہ کرنے پر عدالت نے اظہاربرہمی کیا
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
روس کا مغربی ممالک سے قیدیوں کا تبادلہ: پوتن اپنے جاسوسوں کو پیغام دینا چاہتے ہیں ’ہم اپنوں کو نہیں بھولتے‘قیدیوں کا وہ تبادلہ جس کے بعد روسی صدر کو لگتا ہے کہ وہ یورپی مُمالک سے اپنے قیدیوں کو چھڑانے اور واپس لانے میں بازی لے گئے ہیں
Baca lebih lajut »
’موسیقی چلتی رہتی اذان بھی سننے نہیں دی جاتی‘، حسینہ واجد کی خفیہ جیل میں قید وکیل کی کہانیاحمد بن قاسم کو ان کے والد اور جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کی وجہ سے اغوا کیا گیا تھا، وہ اپنے والد کا کیس لڑ رہے تھے
Baca lebih lajut »
’’اڈیالہ جیل‘‘ کے قیدی کی صدابانی تحریک انصاف عمران خان فوج سے مذاکرات چاہتے ہیں وہ مکمل طور پر یقین رکھتے...
Baca lebih lajut »
ناران میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد پھنسے سیاح: ’یہ صرف مفت کمرے اور کھانا ہی نہیں بلکہ تسلی بھی دے رہے ہیں‘بارشوں اور سیلابی ریلے کے باعث مہانڈری بازار کے مقام پر رابطہ پل بہہ گیا جس سے ناران-کاغان کا رابطہ منقطع ہو گیا اور ہزاروں سیاح وہاں محصور ہیں
Baca lebih lajut »
افغانستان سے درآمد سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ نئے ٹیکسز قرارپھلوں اور سبزیوں پر 1000 سے 2500 فیصد تک کا ٹیکس لگایا گیا ہے جس سے سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں: تاجر اور آڑہتی
Baca lebih lajut »
اداکارہ نمرہ خان کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین ہوگیااداکارہ نمرہ خان کا کہنا ہےکہ وہ پولیس کی کارکردگی سے مطمئن ہیں
Baca lebih lajut »