بانی تحریک انصاف عمران خان فوج سے مذاکرات چاہتے ہیں وہ مکمل طور پر یقین رکھتے...
بانی تحریک انصاف عمران خان فوج سے مذاکرات چاہتے ہیں وہ مکمل طور پر یقین رکھتے ہیں کہ ان کی پارٹی کو اگر ریلیف مل سکتا ہے تو صرف وہیں سے۔ وہ 9مئی کا دفاع بھی اپنے انداز میں کرتے ہیں کبھی یہ کہا کرتے تھے کہ انہوں نے تو ’’پرامن‘‘ احتجاج کی کال دی تھی۔ دوئم، GHQکے سامنے احتجاج کا بھی وہ دفاع کرتے ہیں اور ساتھ ہی یہ بھی کہتے ہیں کہ ان کا اختلاف شخصیات سے رہا ہے ادارے سے نہیں کیونکہ وہ فوج کی بہت عزت کرتے ہیں۔ عین ممکن ہے یہی بیان یا اس سے کچھ زیادہ وہ عدالت میں کہیں اگر ان پر مقدمہ چلتا...
دراصل ’اڈیالہ جیل‘ میں سال مکمل کرنے والے قیدی نمبر 804، اپنے تئیں اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ اس وقت ملک میں دو ہی ’’سیاسی قوتیں‘‘ ہیں پی ٹی آئی اور فوج ،ایسے میں اچکزئی صاحب کی کامیابی کے امکانات بہت معدوم ہیں اور نظر نہیں آ رہا کہ بانی پی ٹی آئی کے اس رویے کے بعد ’’مشن اچکزئی‘‘ کامیاب ہو سکتا ہے۔
اڈیالہ جیل سے مسلسل فوج سے مذاکرات کی بات سے حکومتی حلقوں میں بھی خاصی بے چینی پائی جاتی ہے کہ یہ اچانک بانی پی ٹی آئی صرف اور صرف فوج سے بات کرنےپر کیوں تیار ہیں۔ موجودہ حکومت کی ساکھ جو 8فروری کے بعد ہی سوالیہ نشان رہی ہے خاص طور پر مسلم لیگ اور وزیر اعظم شہباز شریف مسلسل پی ٹی آئی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 9مئی کے حوالے سے خاص طور پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔
’’ایک ملین ڈالر‘‘ سوال یہ ہے کہ اگر 9مئی پر غیر مشروط معافی نہیں مانگی جاتی اور عمران پر مقدمہ چلتا ہے تو معاملات کہا ںتک جائیں گے۔ اڈیالہ جیل سے صدا ہے کہ ’مذاکرات‘ شروع کئے جائیں دوسری طرف خاموشی ہے۔ جہاں تک میری معلومات ہیں اب تک کوئی مثبت پیغام نہیں آیا اور پیغام نہ آنے سے فوج کے خلاف سوشل میڈیا ایکٹو ہو جانےکا امکان ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
9 مئی مقدمات میں عمران خان کی گرفتاری کا امکان، لاہور پولیس اڈیالا جیل میں موجودلاہور پولیس کی ٹیم انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی سے اجازت لے کر اڈیالہ جیل پہنچی، ابتدائی طورپرلاہورپولیس کے 3 ممبران اڈیالہ جیل اندر روانہ ہوئے
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی نیب کے نئے ریفرنس میں گرفتاری کا امکانڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی
Baca lebih lajut »
عمران خان کی لاہور میں درج 9 مئی کےمقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئیلاہور پولیس کی 12 رکنی ٹیم قانونی ضابطے مکمل کرکے اڈیالہ جیل کے اندر گئی اور عمران خان سے مقدمات کی تفتیش کی۔
Baca lebih lajut »
190 ملین پاؤنڈ کیس: پرویز خٹک نے عمران خان کی موجودگی میں عدالت میں اپنے بیان میں کیا کہا؟190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کی
Baca lebih lajut »
فیکٹ چیک: ماہرین نے اس دعویٰ کی تردید کی ہے کہ Google Maps نے اڈیالہ جیل کا نام عمران خان کے نام پر رکھ دیا ہےگوگل میپس پر اڈیالہ جیل کو اب بھی ”اڈیالہ جیل راولپنڈی“ کا نام دیا گیا ہے نہ کہ ”عمران خان جیل“۔
Baca lebih lajut »
عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نیب کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں ہی رکھا جائے گا۔
Baca lebih lajut »