عمران خان کی لاہور میں درج 9 مئی کےمقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

Ik Berita

عمران خان کی لاہور میں درج 9 مئی کےمقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی
Imran KhanPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

لاہور پولیس کی 12 رکنی ٹیم قانونی ضابطے مکمل کرکے اڈیالہ جیل کے اندر گئی اور عمران خان سے مقدمات کی تفتیش کی۔

عمران کو عدالتوں سے ریلیف تو مل رہا لیکن حکام کے پاس جیل میں رکھنے کے آپشنز موجود ہیں: انصار عباسیذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی احمد عثمان کی سربراہی میں پولیس ٹیم میں 11 تفتیشی انسپکٹر شامل تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی لاہور میں درج 9 مئی کے مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی ہے۔ لاہور پولیس کی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کا آج کا مرحلہ مکمل کرلیا جس کے بعد وہ اڈیالہ جیل سے روانہ ہوگئی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan Pti

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

9 مئی مقدمات میں عمران خان کی گرفتاری کا امکان، لاہور پولیس اڈیالا جیل میں موجود9 مئی مقدمات میں عمران خان کی گرفتاری کا امکان، لاہور پولیس اڈیالا جیل میں موجودلاہور پولیس کی ٹیم انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی سے اجازت لے کر اڈیالہ جیل پہنچی، ابتدائی طورپرلاہورپولیس کے 3 ممبران اڈیالہ جیل اندر روانہ ہوئے
Baca lebih lajut »

9 مئی مقدمات میں ضمانتوں کی منسوخی، عمران کی گرفتاری کیلئے پولیس کا اڈیالہ پہنچنے کا امکان9 مئی مقدمات میں ضمانتوں کی منسوخی، عمران کی گرفتاری کیلئے پولیس کا اڈیالہ پہنچنے کا امکان9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی منسوخی کے بعد پولیس نے عمران خان کی گرفتاری نہیں ڈالی: ذرائع
Baca lebih lajut »

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہبلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہبجٹ میں گریڈ ایک سے 16کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 22فیصد اضافہ کی تجویز دی گئی ہے
Baca lebih lajut »

پنجاب حکومت نے' اپنی چھت اپنا گھر' پروگرام کی منظوری دیدیپنجاب حکومت نے' اپنی چھت اپنا گھر' پروگرام کی منظوری دیدیاجلاس میں ڈاکٹرزکے لیے الاؤنس بڑھانے اور وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کی بھی منظوری دی گئی۔
Baca lebih lajut »

وزیراعلیٰ مریم کے 100 روز، سروے میں 55 فیصد شہری صوبائی حکومت کی کارکردگی سے مطمئنوزیراعلیٰ مریم کے 100 روز، سروے میں 55 فیصد شہری صوبائی حکومت کی کارکردگی سے مطمئنسروے میں 60 فیصد نے 3 ماہ میں ان کی مقبولیت میں اضافے کی رائے دی
Baca lebih lajut »

کیا 'سمپسنز' کارٹون نے چاہت فتح علی کے بدوبدی سے متعلق پیشگوئی کی تھی؟کیا 'سمپسنز' کارٹون نے چاہت فتح علی کے بدوبدی سے متعلق پیشگوئی کی تھی؟حال ہی میں اداکار عمران خان نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جو وائرل ہوگئی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 17:39:39