اگر ترمیم میں کوئی غلط قانون بنا دیا جائے تو اس کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دی جاسکتی ہے، بیرسٹر علی طاہر
دائر درخواست میں اشرف سموں ایڈوکیٹ نے موقف دیا کہ اس ترمیم کے ذریعے اسٹیبلیشمنٹ کی جانب سے براہ راست عدلیہ پر حملہ کیا گیا ہے۔ ہماری ریاست کا ایک اہم ستون عدلیہ ہے جس پر حملہ کیا گیا ہے۔
درخواست دائر کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے بیرسٹر علی طاہر نے کہا کہ اگر ترمیم میں کوئی غلط قانون بنا دیا جائے تو اس کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دی جاسکتی ہے۔ ہائیکورٹ اس ترمیم کے حوالے سے حکم دے سکتی ہے۔ سپریم کورٹ کے اندر ہی اس اختیارات کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ حکومت کس طرح سے بینچز بنا سکتی ہے اس طرح کا قانون کہاں ہوتا ہے۔ جن لوگوں کے کیسز چل رہے ہیں وہ کس طرح سے بینچ کی تشکیل میں کردار ادا کرسکتے ہیں۔ کسی کو بھی کال ریکارڈنگ کرنے کی اجازت کیسے دی جاسکتی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہمی کیلئے درخواست دائر، پی ٹی آئی کا لاتعلقی کا اعلانآج بانی پی ٹی آئی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست جمع کروائی گئی، یہ درخواست ہماری لیگل ٹیم کی مشاورت کے بغیر جمع کروائی گئی: بیرسٹر گوہر
Baca lebih lajut »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پابندی ہٹنے کے فوری بعد عمران خان سے بہن کی ملاقات کروانے کا حکمبانی پی ٹی آئی کو بہترین صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ طلب کرلی
Baca lebih lajut »
سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کردیسندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف وکلا کی جانب سے دائر کردہ درخواست کو مسترد کردیا۔ عدالت نے کہا کہ درخواست گزار عدالت کی معاونت کرنے میں ناکام رہے اور قانون سازی سے متعلق معاملات میں عدالت مداخلت نہیں کرسکتی ہے۔
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی کی وکلا سے ملاقات میں 26 ویں آئینی ترمیم کی مذمتبانی پی ٹی آئی نے ملاقات کے دوران کہا کہ 26 ویں ترمیم سے ملک میں جمہوریت ختم کردی گئی ہے
Baca lebih lajut »
سندھ ہائی کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کیسندھ ہائی کورٹ نے اس ہفتے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف پیش کردہ درخواست کو مسترد کر دیا۔ درخواست میں ترمیم کے مخالف وکلاء نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ یہ ترمیم قانون سے متصادم ہے۔
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلانپی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں ترمیم کا راستہ روکنے کیلئے ہر ممکن کوشش پر اتفاق کیا ہے
Baca lebih lajut »