گوگل لینس پر مبنی یہ فیچر بہت جلد کروم کے ڈیسک ٹاپ صارفین کو دستیاب ہوگا۔
گوگل کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں موبائل ڈیوائسز کے لیے دستیاب سرکل ٹو سرچ فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔9 ٹو 5 گوگل کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ فیچر کروم بک پر ویب براؤزر کی یو آر ایل بار پر موجود گوگل لینس آئیکون پر کلک کرنے پر کام کرے گا۔
جب یہ فیچر آپ کو دستیاب ہوگا تو کسی ویب پیج کے مخصوص حصے کو سرچ کرنے پر سرکل ٹو سرچ اسے ہائی لائٹ کر دے گا۔اس طرح یہ فیچر گوگل کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں سرچ کرنے کے عمل کو بدل کر رکھ دے گا۔ سرکل ٹو سرچ کے ذریعے آپ اس چیز کے بارے میں سب کچھ جان سکیں گے جبکہ مزید تفصیلات کا آپشن بھی سائیڈ پینل کے سرچ باکس میں موجود ہوگا۔مگر توقع ہے کہ اسے بہت جلد تمام صارفین کے لیے متعارف کرایا جا سکتا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
واٹس ایپ کا نیا اے آئی فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گایہ فیچر واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کے گانے 'میرے محبوب میرے صنم' کا نیا ورژن جاریگانے کے نئے ورژن میں وکی کوشل، ترپتی ڈمری اور ایمی ورک جلوہ گر ہوئے
Baca lebih lajut »
گوگل کا کروم میں تھرڈ پارٹی کوکیز پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہجنوری 2024 میں گوگل کروم میں 4 جنوری سے ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز کے استعمال سے روکنے کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »
گوگل فوٹوز کیلئے بہترین اے آئی فیچر متعارف کرائے جانے کا امکانگوگل جیمنائی پر مبنی اس فیچر سے صارفین فوٹوز ایپ میں زیادہ بہتر طریقے سے اپنا پسندیدہ مواد سرچ کر سکیں گے۔
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ پر انٹرنیٹ کے بغیر بھی فائلز شیئر کرنے کی سہولتاس فیچر کی آزمائش آئی او ایس بیٹا ورژن میں شروع کی گئی ہے اور اس کا نام نیئر بائی شیئر رکھا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف جو پہلے صارفین کو دستیاب نہیں تھاواٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا (beta) ورژن میں وائس میسج ٹرانسکرپشن نامی فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »