واٹس ایپ میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف جو پہلے صارفین کو دستیاب نہیں تھا

Whatsapp Berita

واٹس ایپ میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف جو پہلے صارفین کو دستیاب نہیں تھا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا (beta) ورژن میں وائس میسج ٹرانسکرپشن نامی فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔

wabetainfo کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں وائس میسج ٹرانسکرپشن نامی فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔یہ فیچر اس سے قبل مئی 2023 میں آئی او ایس ڈیوائسز کے بیٹا ورژن میں متعارف کرایا گیا تھا اور اب اسے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پیش کیا گیا ہے۔واٹس ایپ میں اب میٹا اے آئی سے تصاویر کا تجزیہ اور ایڈٹ کرانا ممکنواٹس ایپ کی ایک ایسی بہترین ٹِرک جس کا بیشتر افراد کو علم نہیں

اگر آپ کے پاس وقت نہ ہو اور وائس میسج کا مواد جاننا چاہتے ہیں تو اس صورت میں بھی یہ فیچر مددگار ثابت ہوگا۔رپورٹ میں اس فیچر کا ایک اسکرین شاٹ بھی کیا گیا جس سے عندیہ ملتا ہے کہ وائس میسجز کو انگلش، ہسپانوی، پرتگیز ، روسی اور ہندی زبانوں میں تبدیل کرنا ممکن ہوگا۔مستقبل قریب میں فیچر کے لیے مزید زبانوں کی سپورٹ بھی فراہم کی جا سکتی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

واٹس ایپ کا وائس نوٹ کے متعلق فیچر پر کام جاریواٹس ایپ کا وائس نوٹ کے متعلق فیچر پر کام جارییہ فیچر اینڈرائیڈ کے واٹس ایپ بِیٹا ورژن 2.24.13.8 میں دستیاب ہے
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ کا نیا اے آئی فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گاواٹس ایپ کا نیا اے آئی فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گایہ فیچر واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ صارفین اب وائس نوٹ تحریر میں بھی تبدیل کرسکیں گےواٹس ایپ صارفین اب وائس نوٹ تحریر میں بھی تبدیل کرسکیں گےواٹس ایپ وائس نوٹ ٹرانسکرائب فیچر کے ذریعے صارفین کو انٹرویو یا کسی بھی تبصرے کو سننے کی ضرورت نہیں پڑھے گی
Baca lebih lajut »

یوٹیوب میں صارفین کیلئے اب یوٹیوب شارٹس پکچر ان پکچر موڈ میں دیکھنا ممکنیوٹیوب میں صارفین کیلئے اب یوٹیوب شارٹس پکچر ان پکچر موڈ میں دیکھنا ممکنویڈیو شیئرنگ سروس میں ایک نیا فیچر پریمیئم سبسکرائبرز کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ گروپس میں بلااجازت ایڈ ہونے پر تنگ ہیں؟ تو اس کا حل کمپنی نے پیش کردیاواٹس ایپ گروپس میں بلااجازت ایڈ ہونے پر تنگ ہیں؟ تو اس کا حل کمپنی نے پیش کردیاواٹس ایپ کی جانب سے کانٹیکسٹ کارڈ نامی فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ میں گروپ چیٹس کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیاگیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)واٹس ایپ نے مئی 2024 میں کمیونٹیز کے لیے ایونٹس نامی فیچر متعارف کرایا تھا۔اب اس فیچر کو ایسے گروپس کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو کسی کمیونٹی کا حصہ نہیں۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کے اس نئے فیچر سے صارفین کو کسی گروپ چیٹ کے دوران ایونٹ آرگنائز کرنے میں مدد ملے گی۔ یعنی صارفین کے لیے اکٹھے کسی کام یا تقریب کی...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:27:23