واٹس ایپ کا وائس نوٹ کے متعلق فیچر پر کام جاری

Indonesia Berita Berita

واٹس ایپ کا وائس نوٹ کے متعلق فیچر پر کام جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

یہ فیچر اینڈرائیڈ کے واٹس ایپ بِیٹا ورژن 2.24.13.8 میں دستیاب ہے

ٹی 20 ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رنز سے ہرا دیاکیوی بولر نے ٹی 20 ورلڈ کپ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیابحری جہاز سے تیل کے رساؤ نے سنگاپور کے ساحلوں کو سیاہ کر دیابھارت کی ریاست مغربی بنگال میں ٹرین حادثہ، 15 افراد ہلاکنیوزی لینڈ نے پاپوا نیو گنی کو 7 وکٹوں سے شکست دے دیخاتون مسافر کو عملے نے منہ اور ہاتھ پر ٹیپ لگا کر سیٹ سے کیوں باندھا تھاانٹرنیٹ پر زیادہ وقت گزارنے سے دماغی افعال شدید متاثر ہوتے ہیںانسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ مبینہ طور پر ایک نئے فیچر پر کام کر رہی ہے جو...

واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق میسجنگ پلیٹ فارم مستقبل میں متعارف کرائے جانے والے اس وائس ٹرانسکرپشن فیچر میں زبان کی تبدیلی کی سہولت کا اضافہ بھی کرے گا۔ میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن ابتداء میں انگریزی، اسپینش، پرتگالی اور ہندی زبان کو فیچر میں شامل کرے گی جبکہ مستقبل میں دیگر زبانوں کو بھی فیچر کا حصہ بنائے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے اس سے قبل پلیٹ فارم اپنے ویب ورژن کے لیے آڈیو سپورٹ کے ساتھ اسکرین شیئرنگ اور نیا اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف کرا چکی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

واٹس ایپ کا پِن میسجز کے متعلق ایک اور فیچر پر کام جاریواٹس ایپ کا پِن میسجز کے متعلق ایک اور فیچر پر کام جارییہ فیچر واٹس ایپ کے تازہ ترین بِیٹا ورژن 2.24.11.12 میں آزمائش کے لیے پیش کیا ہے
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ کا بغیر پڑھے میسجز کے متعلق فیچر پر کام جاریواٹس ایپ کا بغیر پڑھے میسجز کے متعلق فیچر پر کام جاریاس فیچر کا مقصد صارفین کو موصول ہونے والے پیغامات کے نفسیاتی بوجھ کو کم کرنا ہے، تحقیق
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ صارفین اب وائس نوٹ تحریر میں بھی تبدیل کرسکیں گےواٹس ایپ صارفین اب وائس نوٹ تحریر میں بھی تبدیل کرسکیں گےواٹس ایپ وائس نوٹ ٹرانسکرائب فیچر کے ذریعے صارفین کو انٹرویو یا کسی بھی تبصرے کو سننے کی ضرورت نہیں پڑھے گی
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ نے وائس نوٹ اسٹیٹس کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیاواٹس ایپ نے وائس نوٹ اسٹیٹس کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیاکمپنی کی جانب سے یہ فیچر آئی فون اور اینڈرائیڈ دونوں صارفین کے لیے جاری کر دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ کا اسٹیٹس اپ ڈیٹ فیچر پر کام جاریواٹس ایپ کا اسٹیٹس اپ ڈیٹ فیچر پر کام جارییہ فیچر میک صارفین کے لیے تازہ ترین بِیٹا ورژن 24.11.73 میں پیش کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ کی وائس کال کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشواٹس ایپ کی وائس کال کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشیہ فیچر فی الوقت اینڈرائیڈ کے بِیٹا ورژن میں زیر آزمائش ہیں اور تمام صارفین کے لیے ان کا اجراء جلد متوقع ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 04:06:52