یہ فیچر فی الوقت اینڈرائیڈ کے بِیٹا ورژن میں زیر آزمائش ہیں اور تمام صارفین کے لیے ان کا اجراء جلد متوقع ہے
اچھی نیند تنہائی کے احساس کو کم کرنے میں معاون قرارپلاسٹک کے شاپنگ بیگ ماحول اور انسانی صحت کیلیے خطرناک ہیں، ماہرینآرمی چیف پر توہین مذہب کا ٹوئٹ ہو تو کیا آئی ایس آئی یہی جواب دے گی کہ کچھ نہ ہوسکا؟ عدالتبھارتی الیکشن میں مودی کی برتری کو بڑا دھچکا؛ اسٹاک مارکیٹ کریشوزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئےلاپتا شہریوں سے متعلق خفیہ اداروں سے دوبارہ رپورٹس لانے کا حکمپی ٹی آئی نے متنازع ٹویٹ پر شکایت اور ایف آئی اے طلبی کے نوٹس کو چیلنج...
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کو حاصل وائس کال سہولت میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے جارہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق نئی اپ ڈیٹ کے بعد ایپ پر کال موصول ہوتے وقت کال کرنے والے کی تصویر پوری اسکرین پر دیکھی جا سکے گی۔ متعارف کرائے جانے والے دیگر فیچرز میں سے ایک میں کال ونڈو پر اوپر کی جانب کچھ آئیکون دیے جائیں کہ جس سے صارفین کال ونڈو کو چھوٹا یا روابط کی فہرست سے دیگر افراد کو کال میں شامل کر سکیں گے۔فی الوقت یہ فیچرز اینڈرائیڈ کے بِیٹا ورژن میں زیر آزمائش ہیں اور تمام صارفین کے لیے ان کا اجراء جلد متوقع ہے۔ البتہ کمپنی کی جانب سے کسی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔بابراعظم کی انگلش کا مذاق! بھارتی صارف کو ڈی ویلئیرز کا کرارا جوابپی آئی کی کی نجکاری میں حصہ لینے کیلیے چھ کمپنیوں نے کوالیفائی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
واٹس ایپ وائس میسج سے متعلق نیا فیچر، صارفین کی بڑی مشکل حلکیلیفورنیا : میٹا کی دنیا بھر میں مقبول ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا۔
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ کا پِن میسجز کے متعلق ایک اور فیچر پر کام جارییہ فیچر واٹس ایپ کے تازہ ترین بِیٹا ورژن 2.24.11.12 میں آزمائش کے لیے پیش کیا ہے
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ نے پروفائل فوٹو فیچر کی آزمائش شروع کر دییہ فیچر ان افراد کے لیے مفید ہوگا جو پروفائل پکچر میں اپنی تصویر استعمال کرنے سے گریز کرتے ہیں
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ نے وائس نوٹ اسٹیٹس کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیاکمپنی کی جانب سے یہ فیچر آئی فون اور اینڈرائیڈ دونوں صارفین کے لیے جاری کر دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
آج کل زور وشور سے جاری واٹس ایپ فراڈ سے کس طرح بچا جائے؟واٹس ایپ کے ذریعے آج کل دھوکہ دہی کی جارہی ہے، فراڈیے کسی شخص کی شناخت استعمال کرتے ہوئے اس کے دوستوں اور فیملی کو مالی نقصان پہنچارہے ہیں۔
Baca lebih lajut »
فون کی اسٹوریج : واٹس ایپ صارفین کیلیے بڑی سہولتباہمی رابطوں کیلئے دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور فیچر متعارف کرایا ہے۔
Baca lebih lajut »