یہ فیچر واٹس ایپ کے تازہ ترین بِیٹا ورژن 2.24.11.12 میں آزمائش کے لیے پیش کیا ہے
واٹس ایپ کا پِن میسجز کے متعلق ایک اور فیچر پر کام جاریپاک انگلینڈ ٹی20 مقابلے؛ کس ٹیم کا پلڑا بھاری ہے؟وزارت آئی ٹی، سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے، سائبر حملے روکنے کیلیے 20 روپے طلبعدلیہ مخالف مہم، رؤف حسن اور شعیب شاہین کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائرسابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ جیل سے رہاپاکستان کی ٹریول اینڈ ٹورزم کی عالمی رینکنگ میں 20 درجہ بہتریواٹس ایپ کا پِن میسجز کے متعلق ایک اور فیچر پر کام جاریانسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے نت نئے فیچر...
واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی نے ایپلی کیشن کے تازہ ترین بِیٹا ورژن 2.24.11.12 میں پِنڈ میسجز میں نیا پری ویو فیچر آزمائش کے لیے پیش کیا ہے۔ اس نئی اپ ڈیٹ کا مقصد صارفین کو ان کی چیٹس میں اہم پیغامات کو منظم رکھنے اور ان تک رسائی حاصل کرنے میں آسانی فراہم کرنا ہے۔یہ فیچر سب سے پہلے گزشتہ بِیٹا ورژن 2.24.7.27 میں دیکھا گیا تھا اور اب اس کو عوامی آزمائش کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔
پِنڈ میسجز کے لیے تھمب نیل پری ویو کو شامل کر کے واٹس ایپ نے چیٹس میں صارفین کے رابطے اور ترتیب کو بڑھانے کی جانب ایک اور قدم اٹھایا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ صارفین پِنڈ میسج کو پورا کھولے بغیر اس کے متن کی شناخت کر سکیں گے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبریواٹس ایپ انتطامیہ اپنے صارفین کی سہولت کیلیے ایک نئے کانٹیکٹ نوٹ فیچر پر کام کر رہی ہے جس کے تحت صارف کو رابطوں اور
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاریاس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اِن ایپ ڈائلر تک رسائی حاصل کر کے وائس کال کر سکیں گے
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جارییہ فیچر ان لوگوں کی ایک فہرست پیش کرے گا جو حال ہی میں آن لائن ہوئے ہوں گے
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ میں فون کی اسٹوریج بچانے کے لیے کارآمد فیچر کا اضافہواٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں ایک فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کا مقصد ڈیوائسز کی اسٹوریج کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔
Baca lebih lajut »
فون کی اسٹوریج : واٹس ایپ صارفین کیلیے بڑی سہولتباہمی رابطوں کیلئے دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور فیچر متعارف کرایا ہے۔
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ کا انٹرنیٹ کے بغیر رسائی والا فیچر تیار کرنے کا اعلان: واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل صارفین کی آسانی کے لیے مختلف فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے، تاہم اس بار واٹس ایپ کی جانب سے انٹرنیٹ کے استعمال متعلق دلچسپ خبر سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا فیچر تیار کیا جا رہا ہے جس کے آنے کے بعد صارفین کو تصاویر، ویڈیوز اور ڈاکیومنٹس شئیر کرنے کے لیے انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں پڑے...
Baca lebih lajut »