واٹس ایپ کا نیا اے آئی فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گا

Whatsapp Berita

واٹس ایپ کا نیا اے آئی فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

یہ فیچر واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔

کہا جاتا ہے کہ پہلا تاثر ہی آخری تاثر ہوتا ہے اور آن لائن دنیا کے لیے تو یہ بہت اہم ہوتا ہے اور پروفائل فوٹوز ہی سب سے پہلے لوگ دیکھتے ہیں۔

تو اگر آپ کو اپنی کوئی حالیہ تصویر پسند نہیں یا اسے زیادہ تخلیقی بنانا چاہتے ہیں واٹس ایپ کا نیا فیچر اس حوالے سے مددگار ثابت ہوگا۔ جی ہاں واٹس ایپ میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو منفرد پروفائل فوٹوز تیار کرے گا۔واٹس ایپ میں گروپ چیٹس کیلئے ایک نیا فیچر متعارفوہ 35 پرانے اسمارٹ فونز جن پر جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگاابھی امیجن کے ذریعے واٹس ایپ میں اے آئی پر مبنی تصاویر کو تیار کیا جاسکتا ہے مگر اب اسے پروفائل فوٹوز تیار کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکے گا۔اس کے بعد واٹس ایپ کا اے آئی اسسٹنٹ ایسی تصویر تیار کردے گا جو صرف آپ کے لیے...

اے آئی ٹیکنالوجی آپ کی ہدایات کے مطابق ایسی تصویر تیار کردے گی جو آپ کی شخصیت اور دلچسپیوں کی عکاسی کرسکے گی۔رپورٹ میں اس فیچر کی زیادہ تفصیلات تو نہیں بتائی گئیں مگر اس سے عندیہ ملتا ہے کہ آپ اس کے لیے واٹس ایپ کے اندر ایک خصوصی اے آئی ٹول سے براہ راست چیٹ کر سکیں گے۔ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ یہ فیچر کب تک تمام صارفین کے لیے متعارف کرایا جا سکتا ہے مگر میٹا کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی پر کافی کام کیا جا رہا ہے تو امید ہے کہ یہ جلد دستیاب ہو سکتا...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

واٹس ایپ میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ جو کالنگ کو بدل کر رکھ دے گاواٹس ایپ میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ جو کالنگ کو بدل کر رکھ دے گامیٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں اب تک آپ ایسے افراد کو وائس کالز نہیں کر سکتے جو آپ کے کانٹیکٹ لسٹ میں شامل نہ ہوں۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ میں جلد چیٹ ہسٹری کو ٹرانسفر کرنا بہت آسان ہو جائے گاواٹس ایپ میں جلد چیٹ ہسٹری کو ٹرانسفر کرنا بہت آسان ہو جائے گاواٹس ایپ میں ٹرانسفر چیٹ ہسٹری نامی فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ کا وائس نوٹ کے متعلق فیچر پر کام جاریواٹس ایپ کا وائس نوٹ کے متعلق فیچر پر کام جارییہ فیچر اینڈرائیڈ کے واٹس ایپ بِیٹا ورژن 2.24.13.8 میں دستیاب ہے
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ صارفین اب وائس نوٹ تحریر میں بھی تبدیل کرسکیں گےواٹس ایپ صارفین اب وائس نوٹ تحریر میں بھی تبدیل کرسکیں گےواٹس ایپ وائس نوٹ ٹرانسکرائب فیچر کے ذریعے صارفین کو انٹرویو یا کسی بھی تبصرے کو سننے کی ضرورت نہیں پڑھے گی
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ کا اسٹیٹس اپ ڈیٹ فیچر پر کام جاریواٹس ایپ کا اسٹیٹس اپ ڈیٹ فیچر پر کام جارییہ فیچر میک صارفین کے لیے تازہ ترین بِیٹا ورژن 24.11.73 میں پیش کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ بزنس ایپ کے لیے چند نئے اے آئی فیچرز متعارفواٹس ایپ بزنس ایپ کے لیے چند نئے اے آئی فیچرز متعارفمارک زکربرگ کی جانب سے میٹا کی ایک کانفرنس کے دوران واٹس ایپ بزنس کے لیے ان نئے فیچرز کے بارے میں بتایا گیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:31:08