واٹس ایپ میں جلد چیٹ ہسٹری کو ٹرانسفر کرنا بہت آسان ہو جائے گا

Whatsapp Berita

واٹس ایپ میں جلد چیٹ ہسٹری کو ٹرانسفر کرنا بہت آسان ہو جائے گا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

واٹس ایپ میں ٹرانسفر چیٹ ہسٹری نامی فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔

واٹس ایپ صارفین کے لیے ایک ایسا کارآمد فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جس سے ڈیوائسز کے درمیان چیٹ ہسٹری کو منتقل کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔اس کے لیے صارفین کو کلاؤڈ سروسز جیسے گوگل ڈرائیو یا آئی کلاؤڈ میں ڈیٹا بیک اپ بنانا پڑتا ہے مگر آئی او ایس اور اینڈرائیڈ کے درمیان ڈیٹا ٹرانسفر کرنا کافی مشکل ہوتا ہے۔واٹس ایپ پر صرف ایک بار سنا جانیوالا وائس نوٹ کیسے بھیجیں؟wabetainfo کی رپورٹ کے مطابق یہ نیا فیچر ابھی واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے اور اس میں چیٹ ڈیٹا کو ایک سے دوسری...

رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ نیا فیچر ممکنہ طور پر مختلف پلیٹ فارمز کے درمیان چیٹ ہسٹری ٹرانسفر کرنے کے لیے استعمال ہو سکے گا اور کسی مخصوص سیکشنز یا طریقہ کار کی ضرورت نہیں رہے گی۔ یعنی اینڈرائیڈ میں گوگل ڈرائیو پر ڈیٹا بیک اپ کی ضرورت ختم ہو جائے گی یا اسے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاسکے گا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ اگرچہ ابھی یقین سے کچھ کہنا ممکن نہیں مگر بظاہر یہی عندیہ ملتا ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے ڈیوائسز کے درمیان ڈیٹا ٹرانسفر کے عمل کو آسان بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔

جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ یہ فیچر ابھی بیٹا ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے اور چند افراد کو ہی دستیاب ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

واٹس ایپ میں ایک نئے اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں ایک نئے اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں ایک ایسا اے آئی فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو صارفین کو پروفائل فوٹوز تیار کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ چیٹس کے ایک فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیاواٹس ایپ چیٹس کے ایک فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیاواٹس ایپ میں اپریل 2024 میں چیٹ فلٹرز کا فیچر صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا تھا جسے مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »

پاک انگلینڈ سیریز؛ انگلش کپتان کچھ میچز سے محروم رہ سکتے ہیں؟ مگر کیوں!پاک انگلینڈ سیریز؛ انگلش کپتان کچھ میچز سے محروم رہ سکتے ہیں؟ مگر کیوں!دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز پہلا میچ لیڈز میں 22 مئی کو کھیلا جائے گا
Baca lebih lajut »

ایرانی صدر کی آخری رسومات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگاایرانی صدر کی آخری رسومات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگاصدر ابراہیم رئیسی کو جمعے کی شب مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
Baca lebih lajut »

قذافی اسٹیڈیم کو دبئی کے جیسا بنانے کی تیاری کرلی گئیقذافی اسٹیڈیم کو دبئی کے جیسا بنانے کی تیاری کرلی گئیباکسز کو گراؤنڈ کے قریب کیا جائے گا جبکہ 2 انکلوژرز میں نشستیں بڑھیں گی
Baca lebih lajut »

آسٹریلین والی بال ٹیم پہلی بار پاکستان پہنچ گٸیآسٹریلین والی بال ٹیم پہلی بار پاکستان پہنچ گٸیپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا میچ 28 مٸی کو لیاقت جمنازیم میں کھیلا جائے گا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 02:06:52