پاک انگلینڈ سیریز؛ انگلش کپتان کچھ میچز سے محروم رہ سکتے ہیں؟ مگر کیوں!

Indonesia Berita Berita

پاک انگلینڈ سیریز؛ انگلش کپتان کچھ میچز سے محروم رہ سکتے ہیں؟ مگر کیوں!
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز پہلا میچ لیڈز میں 22 مئی کو کھیلا جائے گا

سندھ؛ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاریصدررئیسی اور دیگر کی تجہیز و تکفین کب اور کہاں ہوں گئیں؛ تفصیلات جاریسابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورلاپتہ طلباء کیس؛ ایجنسیز کے کام کا طریقہ کار واضح ہوجائے تو اچھا ہوگا،اسلام آباد ہائیکورٹفین زون ٹکٹ کی قیمت کیا ہوگی، کرکٹ آسٹریلیا کا بڑا اعلانٹی20 ورلڈکپ؛ بابراعظم، رضوان امریکا میں اسلامک سینٹر کا دورہ کریں گےپنجاب اسمبلی غیرقانونی بھرتی کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت...

22 مئی سے لیڈز میں شروع ہونے والی 4 میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز سے قبل انگلش کپتان جوز بٹلر کی اہلیہ لوئیس کی طبعیت میں ناسازی کے باعث ابتدائی کچھ میچز سے محروم رہ سکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جوز بٹلر کی اہلیہ تیسرے بچے کو جنم دینے کی توقع کررہی ہیں، جس کے باعث کرکٹر کی کچھ میچز میں شرکت ممکن نہیں ہوسکے گی۔قبل ازیں جوز بٹلر ٹی20 ورلڈکپ کی تیاریوں کے باعث پاکستان کیخلاف کیلئے انڈین پریمئیر لیگ کو ادھورا چھوڑ آئے تھے۔

دوسری جانب انگلینڈ کے ہیڈ کوچ میتھیو موٹ خاندانی مسئلے کی وجہ سے تاخیر اسکواڈ میں شامل جوائن کریں گے، ان کی عدم موجودگی میں اسسٹنٹ کوچ رچرڈ ڈاسن نے پیر کو لیڈز میں پریکٹس سیشن کی قیادت کررہے ہیں۔کیا کومیلا وکٹورینز کی اونر پی ایس ایل میں ٹیم خرید سکتی ہیں؟اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کی تجویز دے دیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ریکارڈ بُک بابراعظم کے انتظار میں! جانیےٹی20 ورلڈکپ سے قبل ریکارڈ بُک بابراعظم کے انتظار میں! جانیےآئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز میں کپتان کے پاس سنہری موقع آگیا
Baca lebih lajut »

جگر کے لیے نقصان دہ چند سپلیمنٹسجگر کے لیے نقصان دہ چند سپلیمنٹساگرچہ سپلیمنٹس فائدہ مند ہوتے ہیں تاہم کچھ سپلیمنٹس ممکنہ خطرے کا باعث بن سکتے ہیں
Baca lebih lajut »

جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے، جسٹس منصورجو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے، جسٹس منصورہماری جوڈیشری میں بھی کالے دھبے موجود ہیں، ہرسال ہزاروں فیصلے ہوتے ہیں اس میں سے کچھ فیصلے تنقید کا نشانہ بن سکتے ہیں
Baca lebih lajut »

ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گیٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گیسابق انگلش کپتان نے میگا ایونٹ کے آغاز سے قبل بڑی پیشگوئی کردی
Baca lebih lajut »

آئندہ 2 ماہ بہت اہم، سیاست اپنا رنگ دکھائے گی: شیخ رشیدآئندہ 2 ماہ بہت اہم، سیاست اپنا رنگ دکھائے گی: شیخ رشیدبانی پی ٹی آئی سمیت کسی پی ٹی آئی رہنما سے رابطہ نہیں، پی ٹی آئی کے مذاکرات پر شبلی فراز ہی کچھ کہہ سکتے ہیں: سابق وزیر داخلہ
Baca lebih lajut »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم سے اچھی توقعات ہیں، لگتا ہے یہ آگے تک جائے گی: شعیب ملکٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم سے اچھی توقعات ہیں، لگتا ہے یہ آگے تک جائے گی: شعیب ملکاگر انگلینڈ سے سیریز جیتتے ہیں تو ورلڈکپ کے لیے اعتماد ملے گا،عماد وسیم اور محمد عامر کا ٹیم میں ہونا پاکستان کے لیے اچھا ہے: شعیب ملک
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 06:27:53