واٹس ایپ چیٹس کے ایک فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا

Whatsapp Berita

واٹس ایپ چیٹس کے ایک فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

واٹس ایپ میں اپریل 2024 میں چیٹ فلٹرز کا فیچر صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا تھا جسے مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔

واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے۔اس فیچر کے تحت واٹس ایپ میں آل، ان ریڈ اور گروپس کے نام سے 3 چیٹ فلٹرز صارفین کو دستیاب ہیں۔واٹس ایپ ہر رات صارفین کے ڈیٹا کو ایکسپورٹ کرتا ہے: ایلون مسک کا دعویٰواٹس ایپ کا نیا فیچر جو آپ کی حساس چیٹس تک دیگر کی رسائی ناممکن بنا دے گایہ فیچر ایسے صارفین کے لیے مددگار ثابت ہوگا جن کو روزانہ متعدد میسجز موصول ہوتے ہیں اور پسندیدہ کانٹیکٹس کے پیغامات کو ٹریک کرنا مشکل ہوتا ہے۔فیورٹ...

خیال رہے کہ اس وقت دستیاب 3 چیٹ فلٹرز کا آپشن بھی تمام صارفین کو فی الحال دستیاب نہیں بلکہ انہیں بھی بتدریج متعارف کرایا جا رہا ہے۔آل پر کلک کرنے پر آپ کی تمام چیٹس ہوم فیڈ پر نظر آتی ہیں۔ اگر آپ ان ریڈ کا انتخاب کریں تو صرف وہ چیٹس نظر آتی ہیں جن کو آپ نے پڑھا نہیں ہوتا جبکہ گروپ فلٹر پر کلک کرنے سے صرف گروپ چیٹس کو دیکھنا ممکن ہوتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

واٹس ایپ اسٹیٹس کے ایک بہترین فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیاواٹس ایپ اسٹیٹس کے ایک بہترین فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیاکمپنی کی جانب سے اسٹیٹس کے وائس نوٹ فیچر کو مزید بہتر بنا کر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ میں فون کی اسٹوریج بچانے کے لیے کارآمد فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں فون کی اسٹوریج بچانے کے لیے کارآمد فیچر کا اضافہواٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں ایک فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کا مقصد ڈیوائسز کی اسٹوریج کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔
Baca lebih lajut »

گوگل کروم کا بہترین فیچر اب مزید بہتر ہوگیاگوگل کروم کا بہترین فیچر اب مزید بہتر ہوگیاگوگل کی جانب سے کروم کے میموری سیور فیچر کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ میں چیٹس کے لیے ایک دلچسپ فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں چیٹس کے لیے ایک دلچسپ فیچر کا اضافہمیٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ڈیفالٹ چیٹ تھیم نامی فیچر کو متعارف کرانے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ میں ایک نئے اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں ایک نئے اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں ایک ایسا اے آئی فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو صارفین کو پروفائل فوٹوز تیار کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو آپ کی حساس چیٹس تک دیگر کی رسائی ناممکن بنا دے گاواٹس ایپ کا نیا فیچر جو آپ کی حساس چیٹس تک دیگر کی رسائی ناممکن بنا دے گامیٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے چیٹ لاک فیچر کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 02:51:18