میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ڈیفالٹ چیٹ تھیم نامی فیچر کو متعارف کرانے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔
واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسے بہترین فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جو لوگوں سے چیٹ کے تجربے کو بدل دے گا۔WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق یہ فیچر واٹس ایپ کے آئی او ایس بیٹا ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔
یہ فیچر ایپ کی سیٹنگز مینیو میں موجود ہوگا اور وہاں گرین تھیم کے ساتھ ساتھ بلیو، گرے، ریڈ اور پرپل رنگوں میں سے کسی ایک کو منتخب کرنا ہوگا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
واٹس ایپ میں فون کی اسٹوریج بچانے کے لیے کارآمد فیچر کا اضافہواٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں ایک فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کا مقصد ڈیوائسز کی اسٹوریج کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ کا پِن میسجز کے متعلق ایک اور فیچر پر کام جارییہ فیچر واٹس ایپ کے تازہ ترین بِیٹا ورژن 2.24.11.12 میں آزمائش کے لیے پیش کیا ہے
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ میں ایک نئے اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں ایک ایسا اے آئی فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو صارفین کو پروفائل فوٹوز تیار کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔
Baca lebih lajut »
انسٹاگرام میں واٹس ایپ کے ویو ونس جیسے فیچر کا اضافہانسٹاگرام میں یہ فیچر ذرا مختلف ہوگا اور اس کے تحت ایسی تصاویر کو ہی پوسٹ کیا جاسکے گا جو ایڈٹ شدہ نہیں ہوں گی۔
Baca lebih lajut »
یوٹیوب ٹی وی ایپ پر ملٹی ویو فیچر اینڈرائیڈ صارفین کیلئے متعارفیوٹیوب میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اینڈرائیڈ صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کے لیے نیا فیچرتازہ ترین اپ ڈیٹ میں کمپنی تصدیق کے نئے طریقے کا اطلاق کرنے جا رہی ہے
Baca lebih lajut »